شہد مکھی یوں کاچھاتہ

in #honeybeecumb7 months ago (edited)

IMG_20240304_144654_484.jpg
یہ مکھیوں کا چھاتہ ہے اس کو مکھیوں نے ایک خاص ڈیزائن سے بنایا ہے اس میں ہزاروں سراخ ہیں ہر ایک سراخ hexagonal پوتا ہے پرایک سراخ دوسرے سے ملا ہوتا اور ہے اس طریقہ سے ملا ہوتا ہے کہ ااس سے غیر ضروری جگہ کا امکان ختم ہوچکا ہے اس طرح کا گھر آٹھ اور دس منزلہ ہوتا ہے ایک منزل دوسری منزل پر pillar پر کھڑی ہوتی ہے طوفان اور تیز ہوا سے بچنے کا اس میں خاص انتظام ہوتا ہے پانی اور بارش سے بچنے کےلئے اس کی چھت waxi ہوتی ہے معمولی لچکدار ہوتا ہے اس لئے کسی حد تک وزن بھی برداشت کرتا ہے سکیورٹی کا بھی اس میں انتظام کیا گیا ہوتا ہے موسم سردی گرمی کا خاص طریقہ سے گھر بنا ہوتا ہے ٹمپریچر ہر وقت یکساں رہتا ہے ۔غیر ضروری مواد کو نکال نے کے لئے راستے بنے ہوئے ہیں ہر holes کا سائز
یکساں ہوتا ہے اسمییں رائئ برابر فرق نہیں ہوتا ہے رات ہوتے ہی مکھیاں اپنے سوراخ کے اندر گھس جاتی ہے ان کے ایک دوسرے کے ساتھ رابطے ہو تے ہیں
Uploading image #1...

Uploading image #2...

IMG_20240304_144724_870.jpg

IMG_20230605_123934_400.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.22
TRX 0.24
JST 0.038
BTC 107799.08
ETH 3335.42
SBD 4.88