TODAY MY PHOTOGRAPHY \24\3\2021|@shabbir86

in Steemit Tigers3 years ago

In the Name of God, the Most Gracious, the Most Merciful After that I come back home and after a while I go for a walk in the fields next to the house. There I take a little walk and do some exercise after which I find myself. I feel refreshed and then after that I look at the green trees and the green leaves and the plants and that cools my eyes and because in the morning when I look at the green trees and plants I see the eyes She grows up and believe me it was a beautiful sight. The cool breeze was blowing and I found myself feeling very happy and refreshed. After changing my clothes, I had breakfast. After breakfast, I came to my shop and got involved in the daily work of my life.

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم میرے اسٹیمیٹ کے تمام دوستوں آج میں صبح سویرے اٹھتا ہو کر وضو کرتا ہوں وہ کر کے مسجد کی طرف چلا جاتا ہوں اور آج میں نماز فجر مسجد بلال میں ادا کرتا ہوں اس کے بعد میں قرآن پاک کی تلاوت کرتا ہوں اس کے بعد میں گھر کی طرف واپس آ جاتا ہوں اور تھوڑی دیر کے بعد گھر کے ساتھ والے کھیتوں میں سیر کے لیے چلا جاتا ہو وہاں پر میں تھوڑی سی سیر کرتا ہوں اور تھوڑی سی ورزش کرتا ہوں جس کے بعد میں اپنے آپ کو تروتازہ محسوس کرتا ہوں اور پھر اس کے بعد میں ہرے درختوں کو دیکھتا ہوں اور ہرے پتوں کو اور پودوں کو دیکھتا ہوں اور جس سے میری آنکھوں کو ٹھنڈک ملتی ہے اور کیونکہ صبح صبح ہرے درختوں کو اور پودوں کو دیکھنے سے آنکھوں کی نظر ہوتی ہے وہ بڑھتی ہے اور یقین مانیں کہ بہت ہی خوبصورت نظارہ لگ رہا تھا ٹھنڈے ٹھنڈے ہوا چل رہی تھی اور میں اپنے آپ کو بہت تھی خوش اور تروتازہ دماغ محسوس کر رہا تھا اور پھر اس کے بعد میں گھر کی طرف واپس آ گیا اور نہا کر کپڑے بدل لئے اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد اپنی دکان پر آگیا اور اپنی زندگی کے روزمرہ کے کام میں مشغول ہو گیا

BeautyPlus_20210324155135812_save.jpg

BeautyPlus_20210324155214926_save.jpg

BeautyPlus_20210324155022318_save.jpg

BeautyPlus_20210324155003204_save.jpg

I want to tell all my esteemed friends about my photography today, what I have photographed today and my friend came from Islamabad to meet me today. He told me that we I want to see you and I am very happy because my friend was going ahead with some important work so he told me that we will only have a little time with you so I did before he came. I made eight cups of tea and when my friends were on their way they told me that we were about to arrive. You were the one I used to make eight children before they arrived who were very kind to you. As you can see in this picture, I made Gadwari tea for my friends. The Garwali tea is very good and I made special Garwali tea for my friends because of the other flavors. It's better than tea and it's a lot of fun to drink. I made tea for my friends and put it in a tray and then I ordered a special cake. Hey and I ordered about eight to nine packets which I am showing you in the tray and all this I ordered for my friends because when my friends come to visit me, I feel very happy. Because I serve my friends and I feel at peace and comfort because I feel so happy because whenever my friends come to me, I serve them as much as I love them. I serve them then my friends drank tea with me and ate one and ate with pleasure and then they talked to me for a while and we sat for a while for about half an hour and half an hour to sit. Then we said very nice things and then after that my friends asked me for permission that we just have to go back to work a little bit and then I gave them permission and my friends who are a big one They came in the car and then they got in the car and went on their way. After that I washed the clothes and I hope you B friends will love my post and you will definitely like it too and like all the pictures I have taken from my mobile Vivo Y91 and these are great pictures that I am sharing with you friends I hope That all of you friends will like my picture very much and will also like it ok ok bye bye hafiz see you again

میں اپنے تمام اسٹیمیٹ کے دوستوں کو آج کی اپنی فوٹو گرافی کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں کہ آج میں نے کس چیز کی فوٹوگرافی کی ہے اور میرا آج دوست مجھ سے ملنے کے لیے اسلام آباد سے آئے تھے انہوں نے مجھ سے کہا کہ ہم نے آپ سے ملنا ہے اور میں نے اس بات پر بہت ہی خوشی محسوس کیوں کہ میرے دوست آگے کسی ضروری کام سے جارہے تھے تو انہوں نے مجھ سے کہا کہ ہم آپ کے پاس صرف تھوڑی دیر لگے گی اس لیے میں نے ان کے آنے سے پہلے ہی چائے کے آٹھ کپ تیار کروا لیے اور جب میرے دوست رستے میں تھے تو انہوں نے مجھے بتایا کہ ہم پہنچنے والے ہیں تم وہی میں نے ان کے پہنچنے سے پہلے ہی آٹھ بچے کے تیار کروا لیتے تھے جو بہت ہی اچھے انداز سے آپ کو اس تصویر میں نظر آ رہے ہیں اور میں نے اپنے دوستوں کو گڑوالی چائے پلائی تھی جو گڑ والی چائے ہوتی ہے وہ بہت ہی اچھی ہوتی ہے اور میں نے اپنے دوستوں کے لیے سپیشل گڑ والی چائے تیار کی کیونکہ اس کا جو مزہ ہوتا ہے دوسری چائے کی نسبت بہت ہی اچھا ہوتا ہے اور بہت ہی مزا آتا ہے اس کو پینے سے تو میں نے اپنے دوستوں کے لیے چائے تیار کی اور اس کو ایک ٹرے میں رکھ دیا پھر اس کے بعد میں نے اسپیشل کیک منگوائے اور میں نے تقریبا آٹھ سے نو پیکٹ کے منگوائے جو میں آپ کو ٹرے میں دکھا رہا ہوں اور یہ تمام میں نے اپنے دوستوں کے لئے منگوائے تھے کیونکہ مرجائے میرے دوست جب ملنے آ جاتے ہیں تو مجھے بہت ہی زیادہ خوشی محسوس ہوتی ہے اس وجہ سے میں اپنے دوستوں کی خدمت کرتا ہوں اور اپنے آپ کو دلی سکون اور راحت محسوس کرتا ہوں کیونکہ مجھے بہت زیادہ خوشی محسوس ہوتی ہے کیونکہ جب بھی میرے دوست میرے پاس آتے ہیں تو میں نے ان کی خدمت جتنی مجھ سے وہ جس کے میں ان کی خدمت کرتا ہوں پھر میرے دوستوں نے میرے ساتھ مل کر چائے پی اور ایک بھی کھائے اور مزے سے کھائے اور پھر انہوں نے مجھ سے تھوڑی دیر تک گفتگو کی اور ہم تھوڑی دیر تک تقریبا آدھا گھنٹہ تک بیٹھے رہے اور آدھے گھنٹے بیٹھنے کے بعد ہم نے بہت اچھی اچھی باتیں کی اور پھر اس کے بعد میرے دوستوں نے مجھ سے اجازت مانگی کہ صرف ہم نے واپس آ گے تھوڑا سا کام کی طرف جانا ہے اور پھر میں نے ان کو اجازت دے دی اور میرے دوست جوہیں وہ ایک بڑی گاڑی میں آئے تھے اور پھر وہ گاڑی میں سوار ہو گئے اور اپنے راستے کی طرف چلے گئے اس کے بعد میں نے کپڑے دھو کر رکھ دیئے اور میں امید کرتا ہوں کے آپ سب دوستوں کو میری پوسٹ بہت پسند آئی ہوگی اور آپ اس لائق بھی ضرور کریں گے اور جیسے ساری تصویریں میں نے اپنے موبائل ویوو وائے اکانوے سے لی ہیں اور یہ بہت اچھی تصویریں ہیں جو آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست میری تصویر بہت پسند کریں گے اور ان لائیک بھی کریں گے اوکے گڈ بائے اللہ حافظ پھر ملیں گے

SPECIAL THANKS
@mohammadfaisal adminsteemtigers
@afzalqamar
@booming02
@booming04

WRITTER
@shabbir86

Sort:  

Wow hot tea

Waoo tea time and photography noce combination thanks for sharing your photography in this community @shabbir86

Great dear i m really pleased

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 63184.34
ETH 2560.17
USDT 1.00
SBD 2.72