You are viewing a single comment's thread from:
RE: Concurso: Te presento a mi Mascota / Nuestro Will Smith Cróquer Jiménez.
اپ کی بیٹی کا اپ کے پالتو سے پیار بتا رہا ہے کہ اپ لوگوں نے اس کو کتنا زیادہ اپنے دل سے قریب رکھا ہوا ہے میرے بچوں کو بھی ایسی موویز بہت پسند اتی ہیں جس میں کتے معصوم شرارتیں کرتے نظر اتے ہیں مگر مجھے بائے نیچر بلیاں پسند ہیں۔