You are viewing a single comment's thread from:
RE: Concurso: Te presento a mi Mascota
زیادہ تر لوگ بلی کو پالنا پسند کرتے ہیں کیونکہ یہ اتنی معصوم اور پیاری ہوتی ہے کہ انسان کو اس کی موجودگی ذرا بھی پریشان نہیں کرتی بلکہ اس کی غیر موجودگی سے انسان پریشان ہو جاتا ہے یہ ایک انسان دوست جانور ہے