You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4: Mis selfies y yo

in Steem Venezuela20 days ago

السلام علیکم پیاری بہن اپ نے ورڈ سیلفی کے بارے میں بہت اچھی انفارمیشن شیئر کی ہے یقین مانیں اس سے پہلے مجھے بھی اس کے بارے میں معلومات نہیں تھی اپ کا بہت زیادہ شکریہ اور اپ نے بہت پیاری سیلفیز شیئر کی ہیں اور ماشاءاللہ ہر سیلفی میں اپ اچھی لگ رہی ہوں اور مسکرا رہی ہیں اپ نے بجا فرمایا کہ بعض لوگ سیلفی کے اتنے شوقین ہوتے ہیں کہ اپنی زندگی خطرے میں ڈال دیتے ہیں اور ایون کئی دفعہ اپنی زندگی کی بازی بھی ہار جاتے ہیں اللہ اپ کو ترقی دے

Sort:  

Eso es una triste realidad. Creo que a veces es mejor guardar un hermoso recuerdo en la mente y el corazón.

Gracias por tu visita

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 62574.15
ETH 3443.14
USDT 1.00
SBD 2.51