You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4: My selfies and me

in Steem Venezuela23 days ago

السلام علیکم پیارے دوستو امید ہے اپ خیر خیریت سے ہوں گے اپ کی تصویروں کو دیکھ کر مجھے یہ ایسا لگ رہا ہے کہ اپ بھی تصویریں بنانے سے محبت رکھتی ہیں کیونکہ اپ کی ہر تصویر ایک سے بڑھ کر ایک ہے اور ہر تصویر میں انکھیں الگ ہی سٹائل سے اس کو بنوایا ہے بچوں کے ساتھ خاص تلخ اور اپ کی جو تصاویر ہے وہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت ہیں جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ نہ صرف عورتیں بلکہ مرد بھی تصویریں بنانے کے اتنے ہی شوقین ہوتے ہیں اور اسی طرح سیلفی سے ان کو محبت ہوتی ہے بلیسنگز

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 61397.32
ETH 3382.52
USDT 1.00
SBD 2.48