You are viewing a single comment's thread from:
RE: SEC-S18-W3: "Carta a mi padre"
السلام علیکم میری عزیزہ دوست اپ نے اپنے ابو جان کے نام ایک محبت بھرا خط لکھا ہے عام طور پر ہم اپنے ایکسپریشن کسی سے کہہ نہیں پاتے اور نہ ہی لفظوں میں نہ ہو لکھ پاتے ہیں لیکن اس خط کے ذریعے اپ نے اپنے ابو جان کو یہ بتایا ہے کہ والدین بہت اہم ہوتے ہیں اور اج جو بھی ہیں جتنی بھی ترقی کی ہے ظاہر ہے وہ اپ کے والدین کی وجہ سے ہے اور اپ ماشاءاللہ بہت ہی ڈیڈیکیٹڈ لڑکی ہیں کیونکہ میں نے اکثر اپ کی پوسٹ پڑھی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اپ کی تربیت بہت اچھی ہوئی ہے اللہ اپ کو کامیابی دے.
Muchas gracias amiga por tu comentario y apoyo 😊