You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18-W3: "Carta a mi padre" Te escribo desde el corazón

in Steem Venezuela9 months ago

السلام علیکم میری پیاری دوست اپ کیسی ہیں اپ کا کہنا بالکل درست ہے والدین کی زندگی میں خاص جگہ ہوتی ہے اور کوئی کسی کا نیم البدل نہیں ہو سکتا جو محبت ہمیں والد دے سکتا ہے وہ والدہ نہیں دے سکتی مجھے یہ جان کر بہت افسوس ہوا ہے کیا اپ کو اپنے ابو جان کا پیار نہیں مل پایا لیکن اپ کی ماں نے اپ کو ماں اور باپ دونوں بن کر پالا ہے لیکن پھر بھی زندگی میں کہیں نہ کہیں کمی رہ جاتی ہے اللہ اپ کو کامیاب کرے.

Sort:  
Hola amiga, Es un gusto saludarte. Los roles son irremplazables, tanto el de mamá como el de papá... Gracias por tu amable comentario y tus buenos deseos, saludos y bendiciones.

Its always pleasure for me to support my friends thanks for best wishes

Coin Marketplace

STEEM 0.13
TRX 0.22
JST 0.030
BTC 82651.25
ETH 1892.25
USDT 1.00
SBD 0.77