You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18-W3: "Carta a mi padre"

in Steem Venezuela28 days ago

السلام علیکم عزیزا دوست بلا شبہ والدین کا سایہ ہمارے لیے سب سے بڑی نعمت ہے اور وہ ہمارے لیے زندگی کا سب سے بڑا اثاثہ ہے اپ کے والد صاحب اپ کی پرورش اس طرح سے کی ہے کہ اپ کو ایک جنگجو کی طرح تیار کیا ہے اور اپ زندگی کی ہر جنگ اسانی سے لڑ سکتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ اپ کے والد صاحب ہمیشہ اپ کے ساتھ موجود ہیں اور والدین کا ساتھ ہونا ہی ہمارے لیے زندگی ہے اور میرا نہیں خیال کہ ہم زندگی کی کوئی بھی بازی ہار سکتے ہیں.

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 56523.53
ETH 2982.54
USDT 1.00
SBD 2.15