Diviertete / rv-diviertete //Ganadores e Inicio de la dinámica, Pakistan

السلام علیکم ،

پچھلے دنوں ہمارا بچوں کو لیکر فن لینڈ جانے کا اتفاق ہوا ۔وہاں جاکر میری سب سے چھوٹی بیٹی کو سب سے زیادہ مزہ آیا ۔کیونکہ وہاں زیادہ تر گیمز از کی عمر کے بچوں کے تھے ۔اور اس کی ایک ہی فرمائش تھی کہ جب میرے سائز کے گیمز ہیں تو پھر میں اکیلی ہی مزہ کروں گی۔ سب سے پہلے ہی نمبر جو گیم تھا وہ اس پے ہی چڑھ گئ۔

20250116_184151.jpg

اسکے بابا وہاں کے ٹکٹ کی معلومات لینے چلے گئے۔وہاں کی ٹرینر بچی کے پاس چلی گئ۔ اور بڑے بچے اپنے بابا سے کسی اور جگہ جانے کی فرمائش کرنے لگے۔ مگر انکا کہنا یہ تھا کہ چونکہ یہاں آچکے ہیں اس لیے پہلے یہاں گھوم لیتے ہیں ۔اور یہی صحیح تھا ۔ جب وہ گیمز سے فارغ ہو گئ تو دوسرے کھیل کی طرف رواں دواں ہو گئ۔ عام طور پر وہ کہیں جا کر زیادہ خوش نہیں ہوتی مگر یہاں بات اور تھی ۔جلدی سے دوسری ایکٹیو ٹی کی طرف رجوع کیا ۔

20250116_184212.jpg

مجھے ویڈیو گیم ویسے کچھ خاص پسند نہیں ۔مگر چونکہ وہ بھی اس کی عمر کے بچوں کے تھے ۔اس لیے تھوڑی دیر کے لیے اس کو انجوائے کرنے دیا ۔وہ تھوڑی دیر بھی 10منٹ پر محیط تھی ۔
وہاں سے فارغ ہو کر سب لوگ واپس نکلے ۔مگر اس دن میری بیٹی کی قسمت ساتھ دے رہی تھی ۔کیونکہ باہر بھی اس کی پسند کا جھولا مل گیا ۔یہ تو ایسا جھولا تھا جو ہر بچے کو پسند ہوتا ہے ۔مگر وہاں بھی اس کی قسمت ساتھ دے رہی تھی۔کیونکہ وہ بھی چھوٹے بچوں کا تھا۔

20250116_184136.jpg

تھوڑی ہی دور ٹرائی سائیکل کھڑی ہوئی تھی ۔ مگر اب بابا نے منع کر دیا ۔اور میری بیٹی نے بھی ضد نہیں کی ۔🙂

20250116_184036.jpg

بیٹی کو اسکی پسند کے کھلونے دلوانے ۔

20250116_183937.jpg

اور واپس چلے ۔راستے میں بچوں کو مکس فروٹ کریم کھلائ۔اور پھر وہاں سے بچوں کو ان کی دادی کی طرف لے گئے ۔اور وہاں سے فارغ ہونے میں رات ہوگئ۔اس لیے گھر واپس آگئے ۔

20250116_183951.jpg

P1nnPUkSmoNUKb4TPeqQKoypeKJsLYTRBqQF72wfANTunWS1soq9R8j4MQgRf81HXYHTJtYHW2Ea183SU5RUNW9hsQWYgedt9JYrrVUrutBonCmjzHcqa8BTeNhZxQ...4hiFGV6KNJkqqBkitdmC8PWBWrwBjdzcE13wnye5wngphNfca63ybmiYzUVL2t28NHtW3WeZsAHYCCo76L2Va1nGJvQhuqsJwNgAg7h9687BrsDTpA6RTYPFi5.gif

میرے کچھ اسٹیمیٹ کے ساتھی جو کہ بہترین پوسٹ لکھتے ہیں ان کو اس مقابلے میں شرکت کی دعوت دینا چاہوں گی۔
@ajegena
@tamanna
@shano49

Sort:  
Loading...

Thank you so much for inviting me and I wish you good luck

Coin Marketplace

STEEM 0.25
TRX 0.24
JST 0.040
BTC 103447.46
ETH 3313.50
SBD 6.28