You are viewing a single comment's thread from:

RE: NIGHT PHOTOGRAPHY CONTEST | CAPTURING THE NIGHT | WEEK 14

in Traveling Steem2 months ago

اپ نے اپنی تصاویر میں جو بیلونز دکھائے ہیں وہ بہت خوبصورت ہیں ۔اور بچے اور لڑکیاں بہت پسند کرتے ہیں۔ ان غباروں میں لائٹ اور سیل دونوں چیزوں کا انتظام کیا گیا ہے۔ بیٹری کے ذریعے سے بیلونز کے اندر موجود لائٹ جلائ جاتی ہے ۔اور اس کے اندر موجود بیلون چمکتے ہیں۔ یہ بہت فیسینیٹنگ چیز ہے۔

Sort:  
 2 months ago 

تم ٹھیک کہتے ہو۔ یہ چھوٹے بچوں کو بہت پسند ہیں۔ غبارے دیکھ کر میں بھی بہت حیران ہوا۔ تو غبارے میرے فون پر لیے گئے ہیں۔. اتنے اچھے تبصرے کے ساتھ میری حوصلہ افزائی کرنے کا بہت شکریہ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.13
TRX 0.24
JST 0.031
BTC 85124.20
ETH 1908.35
USDT 1.00
SBD 0.72