NIGHT PHOTOGRAPHY CONTEST | CAPTURING THE NIGHT | WEEK 16, Pakistan
السلام علیکم ،
ہفتے کو ہمارا ارادہ تھا کہ گروسری کے لیے اسٹور جایا جائے ۔اس پی لیئے جب میرے شوہر گھر آئے تو ہم اس مقصد کے لیے چلے۔ قریب ترین گروسری سٹور، الفتح اسٹور ہے۔
وہاں سے فارغ ہونے میں رات ہوگئ۔۔
یہ ایک بہترین اسٹور ہے ۔ہر چیز وہاں سے مل گئ۔اور ہم گھر آگئے۔
@suryati,@sanakhan,@faisal
کیا اپ لوگ ہمارے ساتھ اس مقابلے میں شرکت کریں گے۔
Hello traveler! 👋🏼
Thanks for sharing your post in the TS Community. Here you are the feedback and evaluation results:
~ Join the X profile, Discord server + Telegram group and have a happy day.👍🏼
Curated by @kikenexum
https://x.com/STEEMITENT9255/status/1892235286442057940?t=Onyebkj5m6PewDhnp9oF6w&s=19