You are viewing a single comment's thread from:

RE: Mi destino de viaje en 2024//Mérida Venezuela soñando con un reencuentro familiar

in Traveling Steem4 months ago

کم پیارے دوستو امید ہے اپ خیریت سے ہیں اور مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ اپ اپنی انٹی کو ملنے جانا چاہتی ہیں اور وہ جگہ اپ نے بہت سالوں سے نہیں دیکھی وہ جو کہ ہمیں اس لیے بھی بہت عزیز ہوتی ہیں کہ وہاں ہمارے پیارے رشتے دار رہتے ہیں اور جب ہم ان کے ساتھ اپنا پیارا ٹائم گزارتے ہیں تو ظاہر ہے کہ کسی بھی مارولس ٹور سے کام نہیں ہوتا اللہ کرے کہ وہ اپ جلد ہی اپنی انٹی سے ملنے جا سکیں اور وہاں پر اچھا ٹائم سپینڈ کریں اللہ اپ کو ترقی دے

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 65941.36
ETH 2622.37
USDT 1.00
SBD 2.67