You are viewing a single comment's thread from:

RE: Sec-s18w6|my travel destination

in Traveling Steem3 months ago

السلام علیکم عزیز دوستوں امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے ماشاءاللہ اپ نے خواہش ظاہر کی ہے کہ اپ امریکہ کا دورہ کرنا چاہتے ہیں جو کہ ماشاءاللہ ایک بہت ہی خوبصورت جگہ اور شاید دنیا میں ہر ایک شخص وہاں جانا چاہتا ہے کیونکہ یہ جگہ واقعی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے میں نے تصویروں میں دیکھا ہے اور یہ جگہ کی خوبصورتی ہوا کہی دل نشین ہے اس میں کچھ ایسے نظارے ہیں جو واقعی اپ کو اپنی طرف کر دیتے ہیں اور اللہ اپ کے لیے اسباب پیدا کرے کہ اپ وہاں جا سکیں

Sort:  
 3 months ago 

Thank you so much for your good wishes.

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 60968.19
ETH 2367.91
USDT 1.00
SBD 2.56