You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | Mi destino de viaje en 2024 |Alla vamos Margarita....🛳️🛳️

in Traveling Steem4 days ago

میم اپ مارگریٹا ائیس لینڈ جانے کا لین رکھتے ہیں اس سال جو کہ بہت ہی خوبصورت جگہ ہے میں نے اس کے بارے میں گوگل پہ سرچ کیا ہے اور کافی حد تک یہ مجھے پسند ایا ہے۔ اپ نے بالکل ٹھیک کہا کہ کہیں بھی اکیلے جانا ہم کو غور کر دیتا ہے اسے پتہ ہے کہ انسان اپنے دوستوں کے ساتھ یا فیملی کے ساتھ جائے اپ نے اپنی فیملی کا انتخاب کیا فیملی کے ساتھ جانے کا اپنا ہی لطف ہوتا ہے۔ اپ کو اس کی ٹکٹ بہت مہنگی لگ رہی ہے لیکن جو اس کی خوبصورتی ہے وہاں پر جب اپ جائیں گے تو اپ سمجھیں گے کہ یہ ہمارے ٹکٹ کے پیسوں سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے اور وہ پیسے بہت کم تھے جو ہم نے اس کے لیے خرچ کیے ہیں۔میں اپ کے لیے دعا گو ہوں کہ اپ اپنی فیملی کے ساتھ وہاں جائیں اور انجوائے کریں۔ سلامت رہیں میم

Sort:  
 3 days ago 

ہیلو، یہ ٹھیک ہے، آپ کو وقت سے پہلے سوچنا ہوگا کہ بچت کے لیے کہاں جانا ہے اور ایک اچھے سفر سے لطف اندوز ہونے کے قابل ہونا ہے۔

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 58097.54
ETH 3176.49
USDT 1.00
SBD 2.28