You are viewing a single comment's thread from:

RE: The diary game, 23 Juni 2024, Serunya perjalanan wisata kami hari ini bersama keluarga besar ke Lhok Buloh

in Traveling Steem4 days ago

@dewirusli

وعلیکم السلام کیا حال ہے امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے انڈونیشیا کا کلچر مجھے حد پسند ہے یہاں کے لوگ بہت قیمتی اور محبت کرنے والے ہوتے ہیں۔ میں نے اپ کی پوسٹ پڑھی ہے اپ نے بہترین ڈائری بنائی ہے اپ کی ساری تصاویر بہت ہی شاندار ہیں جو مجھے اٹریکٹ کرتی ہیں۔ یقینا اپ نے ایک شاندار دن گزارا ہے جو اپ کے لیے بہت اچھا ہے اس میں سے کچھ چیزیں اپ کے لیے بہتر نہیں تھی لیکن اپ نے ان کو بڑے خوبصورت طریقے سے بیان کیا ہے میں اپ کے لیے دعا گو ہوں سلامت رہیں شاد و اباد رہیں

Sort:  
 4 days ago 

Waalaikum salam warahmatullahi wabarakatuh, Alhamdulillah berkat perlindungan dari Allah saya dan berharap anda juga dalam keadaan sehat، terima kasih anda senang membaca postingan saya dan juga untuk doa nya.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 58097.54
ETH 3176.49
USDT 1.00
SBD 2.28