You are viewing a single comment's thread from:
RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 | "Religious Tourism to Mecca, Medina and Enjoy Cappadocia Turkish"
مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہم سب پر حج واجب ہوتی ہے جو لوگ صاحب استطاعت ہوتے ہیں ان پرکہ وہ حج کریں تقریبا ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ مسجد نبوی میں جا کر نماز ادا کریں۔ ہر سال خانہ کعبہ میں زیارت کرنے کے لیے اور حج کرنے کے لیے دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان اتے ہیں۔ میرے والد صاحب بھی اس سال عمرے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ میں اپ سے گزارش کرتا ہوں کہ اپ جب بھی وہاں جائیں میرے لیے ضرور دعا کیجیے گا سلامت رہیں ❤️
Thanks for kindly comment. I really appreciate it..