You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 ✈️✈️

in Traveling Steem8 days ago

بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جب اپ اپنی فیملی کے ساتھ کسی ائی سینڈ پر جاتے ہیں تو وہاں پر کچ اوباش ہماری فیملی کو اور ہمیں تنگ کرنے لگ جاتے ہیں لیکن اگر حکومت کی طرف سے سختی ہو اور وہاں پر مناسب اقدامات کیے ہوں گے ہوں تو یہاں ایسا کچھ نہیں ہوتا میں امید کرتا ہوں کہ اپ کے ملک میں ایسا کچھ بھی نہیں ہوگا اور اپ اپنی چھوٹی سی اور خوبصورت فیملیی کے ساتھ خوب انجواے کریں گے بیچ انجوائے کرنے کا خواب میرا بھی ہے لیکن ہمارے ملک میں ایسا کہیں بھی نہیں ہے ہاں ہمارے ایک دوسرے صوبہ کے ایک بڑے شہر کراچی جس کا سفر ہم سے تقریبا 1400 کلومیٹر دور ہے وہاں پر یہ موجود ہے لیکن وہاں جانا ہے اتنا اسان نہیں ہے

Sort:  
 8 days ago 

Thank you friends for stopping by my blog. Oh yes, in my country especially there is no thuggery and here the place of Islamic law is very strong, but we really enjoy it at any time

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 57659.57
ETH 3030.07
USDT 1.00
SBD 2.26