You are viewing a single comment's thread from:

RE: 🌻The Diary Game || 28-06-2024|| The Benefiting sweet trip🥰🥰😎

in Traveling Steem5 days ago

ہیلو دوست کیا حال ہیں امید کرتا ہوں خیریت سے ہوں گے اچھا ہمارے ہاں بھی ایسا ہی ہوتا ہے کہ مائیں اپنے بچوں کو اس طرح سے اٹھاتی ہیں میں سمجھتا تھا کہ اس طرح صرف پاکستان میں ہوتا ہے لیکن اپ کی پوسٹ پڑھ کے لگ رہا ہے کہ نائیجریا ہمیں بھی یہی رواج ہے اگر اپ اپنے بوس کے ساتھ کام کو انجوائے کریں گے اور ایسی خوشی کریں گے تو یہ اپ کو سٹریس نہیں دے گا اپنے تمام دن بڑے احسن طریقے کے ساتھ اور پلیننگ کے ساتھ گزارا ہے اپ کی ساری تصویریں بھی بہت شاندار ہیں میں اپ کی ڈائری پڑھ کر بہت متاثر ہوا ہوں سلامت رہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 58097.54
ETH 3176.49
USDT 1.00
SBD 2.28