You are viewing a single comment's thread from:

RE: Sec-s18w6|my travel destination

in Traveling Steem7 days ago

ہیلو دوست کیا حال ہے امید کرتا ہوں اپ ٹھیک ہوں گےاپ نے کہا کہ اپ نے 2024 میں امریکہ جانا ہے چکاگو ۔امریکہ کے بارے میں بہت سنا ہے یہ دنیا کا سپر پاور ہے البتہ چگاگو اس کی کو ریاست ہے یا شہر اس کے بارے میں مجھے اندازہ نہیں ہے لیکن اپ کو یہاں پر جانے میں اتنا زیادہ خرچ نہیں ا رہا 6 ہزار سٹیم مناسب بجٹ ہے وہ بھی اتنے بڑے ملک جانے کے لیے میں دعا کرتا ہوں کہ آپ وہاں جائیں

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 56523.53
ETH 2982.54
USDT 1.00
SBD 2.15