You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024| España 😍

in Traveling Steem25 days ago

ہیلو @mile16

سپین واقعی ایک بہترین اور خوبصورت ملک ہے جہاں پر اپ اپنی بیٹی کی سٹڈی اور ہسبینڈ کی جاب کا موقع اسانی سے حاصل کر سکتی ہیں
لیکن وہاں جانے کے لیے اپ نے جو بجٹ بتایا ہے یہ بہت زیادہ ہے میں نہیں جانتا کہ اپ کے سورس اف ارننگز کیا ہیں اور اپ اتنے رقم میں وہاں پر جا سکتی ہیں یا نہیں جا سکتی لیکن میں اس رقم کا سوچ بھی نہیں سکتا میں بس اپ کے لیے دعا کر سکتا ہوں کہ اپ اپنی سفر کو کامیاب بنائیں

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 66682.62
ETH 3447.75
USDT 1.00
SBD 2.73