You are viewing a single comment's thread from:

RE: Free Emotions

السلام علیکم امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہونگے
سب سے پہلے آپ کی پوسٹ پڑھ کر بہت حیرانگی ہوئی کہ آپ نے جو یہ پوسٹ بنائی اتنی خوبصورت اور اتنی دلچسپ ہے سب سے پہلے میں اس بات کا ذکر کروں گا کہ بے شک اسلام میں غصہ حرام ہے لیکن بعض اوقات انسان پر جب غصہ آ جاتا ہے تو نہ جانے وہ کیا کچھ بول دیتا ہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ اس کو سمجھ آ جاتی ہے کہ میں نے یہ غلط کیا ہے اور وہ اس بات پر معافی بھی مانگ لیتا ہے بے شک ایک اچھے دل والے لوگوں کی یہ نشانی ہوتی ہے کہ وہ اپنا اعلی ظرف دکھا کر اپنی اصلیت دیکھا دیتے ہیں ٹھیک اسی طرح مجھے اچھی طرح یاد ہے جب علی نے مجھے کسی بات کی وجہ سے غصے میں سمجھایا بھی تھا شاید علی کا وہ غصہ میرے لیے اچھا ثابت ہوا اور ہمیشہ میں نے علی کو اپنے بھائیوں جیسا سمجھا دعا ہے کہ کہ مالک اللہ علی کے ہر مشکل کام کو آسان کرے کیونکہ وہ ہر مشکل وقت میں اپنے دوستوں کے ساتھ مد مقابل رہے بہت دعائیں سلامت رہیں۔

Sort:  

جن پر مان ہو ان پر غصہ بنتا ہے ۔
اور غلط بھی ہوں تو جانتا ہوں میرے دوست سمجھ گئے ہیں انسان کو عزت دینا ۔
مر جاؤں آپ لوگوں کو تنہا چھوڑوں ۔
تم ایک اچھے اور قابلِ تعریف انسان بن گئے ہو۔
اس دن دیھ رہا تھا ۔
اپنی غلطیوں پر نادم بھی تھے ۔
اور خامشی سے سن بھی رہے تھے ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 56355.98
ETH 2973.83
USDT 1.00
SBD 2.14