You are viewing a single comment's thread from:

RE: Free Emotions

in Comunidad Latina5 days ago (edited)

غصہ آنا انسان کی جبلت میں ہے اور کوئی شخص بھی اس سب اپنی جبلت سے بھاگ نہیں سکتا ۔ میں نے کہیں سنا تھا کہ وہ جو کہتے ہیں کہ ہمیں غصہ نہیں آتا درحقیقت نارمل نہیں ہوتے ۔ ۔۔۔ہاں مگر اسے کنڑول کرنا ہے اصل صلاحیت ہے۔ غصہ کو کنڑول کرنا تھوڑا مشکل کام ہوتا ہے مگر سائیکالوجسٹ کہتے ہیں کہ اگر آپ غصے کو ٹریگر کرنے والے عوامل پہ فوکس کریں تو اس متوقع نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔شعر اچھا ہے۔
سلامتی اور دعائیں

Sort:  

مہوش آپی آپ کی پوسٹ پڑھی اچھا لگا
آپ کی تنقید ،نصحیت بہت ہی کار ساز ہے بندہِ ناچیز کیلئے ۔
اور بجا فرمایا مگر ایک غصہ بچوں کا ماں کیساتھ ہوتا ہے چھوٹی عمر میں۔
اسکو کیا نام دیں گی ۔
ہاہاہاہاہاہاہا

اور سرہانے کا شکریہ ۔

میری انگلی پوسٹ کو پڑھیں اور ایک تبصرہ کریں ۔
مجھے لگتا ہے مجھے کمائی کیلئے نہیں بلکے خود کیلئے لکھنا چاہیے ۔

https://steemit.com/hive-107855/@aliraza51214/aenat-rn-n-awr-jstjw

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 56523.53
ETH 2982.54
USDT 1.00
SBD 2.15