Sorry for not posting my post, now only you guys can help me

Hi, I hope you are well. I am posting after so many days. Someone hacked my account, due to which I could not post and the dollars etc. that were in my account were also stolen by someone. I was in a lot of trouble and I tried hard to recover my account but I couldn't. Now after so many days my account is still recovered. I will post every post from now on. Earlier you were supporting, you also support, this is the request from all of you

1681759536642.jpg
السلام علیکم امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے میں اج اتنے دنوں کے بعد پوسٹ لگا رہا ہوں میرا اکاؤنٹ کسی نے ہیک کر لیا تھا جس کی وجہ سے میں اپنی پوسٹ نہیں لگا سکا اور میرے اکاونٹ کے اندر جو ڈالر وغیرہ تھے وہ بھی کسی نے نکال لیے میں بہت ہی پریشانی میں تھا اور میں نے بہت کوشش کی اپنا اکاؤنٹ ریکور کرنے میں لیکن نہیں کر سکا اب اتنے دنوں کے بعد پھر بھی میرا اکاؤنٹ ریکور ہو گیا ہے میں اپ ائندہ سے ہر پوسٹ لگاؤں گا اپ بس جس طرح میری پہلے سپورٹ کر رہے تھے اپ بھی سپورٹ کریں اپ سب لوگوں سے یہی گزارش ہے
You have created a very good platform. I was worried before. One of my friends told me to work on this platform and you can earn a lot. I believed him and worked on this platform. And Alhamdulillah you guys ported my boss and it was a very good platform. I was earning very well on it. I was living very well and now someone hacked my account. Due to which I could not post and I was in a lot of trouble, now you support me like before, just like you supported me before, this is my request to the people, I also request the admin of the community to support me and I I also request all steemit people to help me with this platform because I am already in a lot of trouble now you can solve it.
اپ بہت ہی اچھی کا پلیٹ فارم اپ نے بنایا ہے میں پہلے بھی بہت پریشان رہتا تھا میرے ایک دوست نے مجھے بتایا اس پلیٹ فارم پر کام کرو اور تم بہت زیادہ ارننگ کر سکتے ہو میں نے اس کی بات مان کے اس پلیٹفارم پر کام کرتا رہا ہوں اور الحمداللہ اپ لوگوں نے میرے بوس پورٹ کی اور بہت ہی اچھا پلیٹ فارم تھا کیا سے میں اس پہ بہت اچھی طریقے سے ارننگ کر رہا تھا میرا بہت اچھے طریقے سے گزارا ہو رہا تھا اور اب میرا اکاؤنٹ کسی نے ہیک کر لیا تھا جس کی وجہ سے میں پوسٹ نہیں لگا سکا اور میں بہت پریشانی میں تھا یہ اب اپ نے میرے سپورٹ کریں پہلے کی طرح جیسے اپ پہلے میری سپورٹ کر لوگوں سے یہی گزارش ہے میں کمیونٹی کے ایڈمن سے بھی ریکویسٹ کرتا ہوں میرے اسپورٹ کرے اور میں اسٹیمیٹ والے تمام لوگوں سے بھی گزارش کرتا ہوں کہ یہ پلیٹ فارم والے سب لوگ میری مدد کریں کیونکہ میں پہلے ہی بہت پریشانی میں ہوں اب اپ ہی اس کا حل نکال سکتے ہیں
1681759430594.jpg
I don't have any other work that I can do to earn, now it is very difficult for me to earn my living, this is the only request from you people, the way you were supporting me earlier, please continue to support me in this way. Hoogie statement people are doing a great job for all of us and we will also request you to do good work for the esteem people and I am requesting you all again and again. You all will be very kind to make me an active member and Alhamdulillah from now on I will post all my posts daily and I request you all to help me by giving me a board.
میرے پاس کوئی اور کام بھی نہیں جو کرکے میں ارننگ کر سکوں میں اب بہت مشکل سے اپنا گزارا کر رہا ہوں اپ لوگوں سے بس یہی درخواست ہے جس طرح اپ پہلے میرے سپورٹ کر رہے تھے اس طرح میری اب بھی سپورٹ کرے اپ کی بہت مہربانی ہوگی اسٹیٹمنٹ والے ہم سب کے لئے بہت ہی اچھا کام کر رہے ہیں اور ہم بھی اسٹیمیٹ والوں کے لئے اچھے کام کرنے کی گزارش کریں گے اور اپ سب لوگوں سے یہی گزارش بار بار میں کر رہا ہوں میرا اک مجھے ابھی بھی ایکٹیو ممبر بنا دیں اپ سب کی بہت ہی مہربانی ہوگی مجھے ایکٹی ممبر کردیں اور الحمدللہ ائندہ سے میں سب پوسٹ لگاؤں گا ڈیلی کی میری پوسٹ ائے گی اور اپ سب لوگوں سے بھی یہی ریکویسٹ ہے کہ مجھے بورڈ دے کر میری مدد کریں

Sort:  
 last year 

Assalamualaikum brother, keep spirits!.

ok thanks brother
but help me brother

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 62070.52
ETH 2422.73
USDT 1.00
SBD 2.64