The World of XPILAR - CITYSCAPE PHOTOGRAPHY, Pakistan

in WORLD OF XPILAR19 days ago

آج کے اس مقابلے میں میں جو تصویر لے کر ائی ہوں وہ صبح کے منظر کی ہے۔ یہ میں نے اس وقت لی تھی، جب فجر کی نماز پڑھ کے میں چھت پر گئی۔ اور تسبیح پڑھتے ہوئے واک کر رہی تھی۔ توصبح کا اتنا خوبصورت منظر میری انکھوں کو لگا کہ میں بے اختیار اس کی تصویر لینے پر مجبور ہو گئی۔ اس میں تھوڑا سا شہر نظر ا رہا ہے، اور تھوڑا سا اسمان۔ ہو سکتا ہے اپ کو میری تصویر کچھ خاص پسند نہ ائے۔ لیکن میں اس کو مقابلے میں شرکت کے لیے ضرور پیش کرنا چاہتی ہوں۔

20241028_222121.jpg

رات کی تاریکی کا ختم ہونا اور سورج کا اندھیرے کو پھاڑ کے باہر نکلنا ۔ایسا انوکھا منظر کبھی کبھی قسمت سے دیکھنے کو ملتا ہے۔ ہم جس دنیا میں رہ رہے ہیں وہاں اسمان نظر انا بہت قسمت کی بات ہے ۔زیادہ تر لوگ بند گھروں میں رہنے پر مجبور ہیں۔ ایسے میں اگر کھلی چھت مل جائے اور کھلا اسمان نظر ائے اور خاص طور سے دو وقت کا ملاپ نظر ا جائے تو وہ ایک سہانا منظر ہوتا ہے۔ جو اپ کے سامنے پیش کیا ہے۔

میری انویٹیشن میں

@mesola
@licorp1
@tresor

شامل ہیں برائے مہربانی اس مقابلے میں شرکت کرکے اپنی خوبصورت کولیکشن کو ہمارے ساتھ شیئر کریں۔
شکریہ

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iQHdYaDsTdcvLid52skiYCqqTtTdrSJHWX4HUNMRcSSmXLmpMrA5TzAgymLEUSEKwozT8JSS78a.png

Sort:  

@tipu curate

;) Holisss...

--
This is a manual curation from the @tipU Curation Project.

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.20
JST 0.035
BTC 91178.33
ETH 3192.43
USDT 1.00
SBD 2.96