The World of XPILAR - CITYSCAPE PHOTOGRAPHY AND ART CONTEST WEEK #228،

in WORLD OF XPILAR3 days ago

Screenshot_20250119-234331_Gallery.jpg

آج میں یہاں موجود ہوں اپنے ملک کے مشہور شہر ملتان کی لائبریری کی تصویر دکھاتی ہوں۔ یہ ایک عظیم لائبریری ہے جس کی بنیاد انڈیا کے کے گورنر جنرل سر وائسرائے ڈینیئل اسحاق نے رکھا۔ اور مسلسل ترقی کی منازل طے کر رہی ہے ۔ شروع میں اسے کا ایک بلاک بنا تھا۔ اور اب تین بلاک پے محیط ہوگئ ہے۔ یہ پنجاب کی دوسری بڑی لائبریری ہے ۔ جہاں ایک لاکھ سے زائد کتب موجود ہیں ۔اور 1947سے اج تک کے تمام اخبارات موجود ہیں ۔
اس کے ممبران کی تعداد 16000کے قریب ہے ۔ یہاں آنے والے افراد کی تعداد ڈھائی سو کے قریب روزانہ کی ہے۔اس لائبریری میں لوگوں کی دلچسپی کے مختلف سامان کیے جاتے رہتے ہیں ۔مثلا سیمینارز، ورکشاپس ،بک فیئر ،مںاحثے، لٹریسی واک وغیرہ۔
یہاں کے چیف لائبریرین رانا جاوید اقبال سے رابطہ کرنا ذرا بھی مشکل نہیں۔ انہوں نے اپنا فون نمبر اور رابطہ نمبر سب کی پہنچ میں دیا ہوا ہے ۔اور عام لوگ بھی ان سے بااسانی ملاقات کر سکتے ہیں۔

2bP4pJr4wVimqCWjYimXJe2cnCgnJqcH2okUuoBn6DL.png

@aysha
@zeshahafiz
@suryati

اپ لوگ بھی اس خوبصورت مقابلے میں شرکت کریں اور اپنے ملک کی خوبصورت تصاویر ہمارے ساتھ شیئر کریں۔

Coin Marketplace

STEEM 0.22
TRX 0.25
JST 0.039
BTC 105501.72
ETH 3331.30
SBD 4.03