You are viewing a single comment's thread from:

RE: New competition, funny or weird vegetables 🍆 (part 14)

in WORLD OF XPILAR19 days ago

20250117_000830.jpg

20250117_000323.jpg

20250116_211106.jpg

دراصل اخری تصویر میں جو گاجر نظر ارہی ہے وہ اصلی ہے اس کی شکل اتنی مزاحیہ تھی کہ میرا اس کے اوپر ایموجی لگانے کا دل چاہا جب میں نے لگایا تو میں نے وہ بھی شیئر کر دیا

Sort:  

یہ آپ کیا دیکھانا چاہ رہے ہو؟

کچھ ایسا خاص نہیں بس خود ہ فن سی سبزی بنائ تھی وہ شیئر کر دی۔

مجھے اپ کے سوال سے بہت حیرانی ہوئی ہے کیونکہ یہ ایک چھوٹی سی کوشش تھی اسٹیکر سے سبزی کو سجانے کی۔

میں بلاوجہ ہی پوچھا تھا، معزرت اگر حیرانی ہوئ
کوشش واقئ اچھی اور منفرد تھی۔

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.22
JST 0.033
BTC 98269.22
ETH 2700.16
SBD 3.51