You are viewing a single comment's thread from:

RE: New competition, funny or weird vegetables 🍆 (part 14)

in WORLD OF XPILAR11 days ago

اج کل سبزیوں میں بھی فارمی سبزیاں اگائی جا رہی ہیں جس کی وجہ سے ان کے سائز پر بھی بہت بڑا اثر پڑتا ہے ہمارے ہاں بھی لہسن کافی بڑے سائز کے انا شروع ہو گئے ہیں میں تو ایک دفعہ لہسن کو پیاز سمجھ رہی تھی مگر وہ لہسن تھا اتنے بڑے سائز کا۔

20250102_064124.jpg

میں اس کی تصویر اپ کے پوسٹ میں ہی شیئر کر رہی ہوں میں بھی اس کو دیکھ کے بہت حیران ہوئی تھی۔

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.24
JST 0.036
BTC 100496.56
ETH 3107.95
SBD 4.70