You are viewing a single comment's thread from:

RE: "Jugando A Ser Fotógrafo #2 Logos": Mis logos en el running

in WORLD OF XPILAR12 days ago

اپ کی پوسٹ پڑھ کے بہت خوشی محسوس ہوئی ۔کیونکہ اپ نے وقت کے ساتھ چلنا سیکھ لیا۔ جو لوگ وقت کے ساتھ نہیں چلتے وہ وقت کی دوڑ میں بہت پیچھے رہ جاتے ہیں۔ اسی لیے اج کل کا ماحول برینڈز کے اوپر ہی ڈیپینڈ کرتا ہے۔ اپ نے اچھے برینڈ کے جوتے خرید کے اپنی صحت اور اسانی کو دیکھا۔ ویسے بھی جب انسان اپنی روز بھرا استعمال کی چیزیں خریدے تو اس میں سمجھوتہ ٹھیک نہیں ہوتا ۔کیونکہ وہی چیزیں انسان کی چال، ڈھال اور شخصیت کو ابھارتی ہیں۔

Coin Marketplace

STEEM 0.23
TRX 0.25
JST 0.038
BTC 104312.36
ETH 3293.18
SBD 4.52