You are viewing a single comment's thread from:

RE: "Jugando A Ser Fotógrafo #7 Animales": Variedades de animales.

in WORLD OF XPILAR20 days ago

جانوروں کی بہت خوبصورت کلیکشن اپ کے پاس موجود ہے دیکھا جائے تو یہ سب اپس میں ایک دوسرے کے دشمن ہیں لیکن جب ایک ہی ماحول میں وہ پلتے ہیں تو خود بخود ایک دوسرے سے انزیت پیدا ہو جاتی ہے اور وہ ایک دوسرے کو نقصان نہیں پہنچاتے اور اسٹریلین توتے گی خوبصورتی بے مثال ہے ۔ کچھوا ایک ایسا جانور ہے جو کہ بے شک سست چلتا ہے مگر اس کی اپنی ایک ویلیو ہے جو کہ کوئی فراموش نہیں۔

Coin Marketplace

STEEM 0.29
TRX 0.27
JST 0.045
BTC 101743.01
ETH 3668.69
SBD 2.59