You are viewing a single comment's thread from:
RE: Weekly Contest, "Playing photographer #7 Animals"
دنیا کی خوبصورتی میں ایک بہترین اضافہ سفید موروں کا ہے یہ اتنے خوبصورت ہوتے ہیں کہ ان کی اواز پہ دھیان نہیں جاتا بلکہ ان کی خوبصورتی بے مثال محسوس ہوتی ہے۔