You are viewing a single comment's thread from:
RE: Playing photographer #7 Animals | Guanacos de Puerto Madryn, Argentina!
ہرن ایک بہت ہی پیارا بھرتی لا اور معصوم جانور ہے اس کے چہرے کی معصومیت اتنی پیاری ہوتی ہے کہ بچہ ہو یا بڑا ہر کوئی متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ پاتا مگر اس کو پالتو جانور کہنا صحیح نہیں ہوگا کیونکہ یہ ایک کھلی جگہ پہ پلنے والا جانور ہے اگر کوئی شخص فارم یا میدانوں کا رہنے والا ہو تو وہ تو حرم کی دیکھ بھال اچھے طریقے سے کر سکتا ہے مگر عام طور پر محدود ایریا میں رہنے والے لوگ ہر نہیں پال پاتے کیونکہ چھوٹی جگہ پر ہر ان کی بیمار ہو جانے کا خدشہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔
I agree with you. They will be sick if they are traped in small portions of land.