Pencil drawing, New Competition (No.61), Pakistan,

in WORLD OF XPILARyesterday

السلام علیکم ،

یہ مقابلہ پینسل ڈرائنگ کا ایک بہترین مقابلہ ہے۔ اس میں بہت بہترین ار ٹیسٹ حصہ لیتے ہیں۔ اور اپنے ہنر کے جوہر دکھاتے ہیں۔ یہ ایک اتنا منفرد مقابلہ ہے کہ اس میں جو بھی اپنا ٹیلنٹ شو کرتا ہے، وہ بہت خوبی سے اور مہارت سے اپنی ہنر اور مہارت کو پیش کرتا ہے۔

میں جو تصویر ہے اپ کے سامنے پینسل ڈرائنگ کی پیش کر رہی ہوں وہ پینسل لائنز کی ڈرائنگ کے بجائے پینسل کے ڈاٹس سے بنائی گئی تصاویر ہیں۔ ان کو بنانے میں بہت لمبا عرصہ درکار ہوتا ہے۔ اور یہ تصاویر دراصل بہت چھوٹے سائز کی ہوتی ہے۔ اور اتنی توجہ اور محنت سے بنائی جاتی ہیں کہ ذرا سی بھول چوک ساری تصویر کا نقشہ خراب کر دیتی ہیں۔

میرا ان تصاویر کو بنانے کا اصل مقصد صرف یہ تھا کہ میں پینسل لائنز کی ڈرائنگ کے علاوہ ڈاٹڈ ڈرائنگز بھی بنانے کا تجربہ کروں۔ مگر عام طور پر پینسل ڈرائنگ بہت اسان ہوتی ہے بہ نسبت ڈاٹ ڈرائنگ کے۔

IMG-20241005-WA0012.jpg

یہ تصاویر جو کہ میں اپ کے سامنے پیش کر رہی ہوں یہ میں نے تھوڑے بڑے کاغذ پہ بنائی ہے۔ کیونکہ جو ڈاٹڈ ڈرائنگز بنانے کے ماہر ہیں وہ لوگ ایک ہاتھ جتنی کاغذ کے اوپر ڈرائنگ بنایا کرتے ہیں۔ مگر چونکہ مجھے اس کام کا تجربہ حاصل کرنا تھا، تو ۔میں نے اپنی ابتدا بڑے کا غذسے کی

Screenshot_20241217-235227_Gallery.jpg

ویسے تو اس کی ہر اسٹیپ کی تصویر بہت خوبصورت ا سکتی تھی۔ مگر میرے ذہن سے یہ خیال نکل گیا اور میں نے ہر سٹیپ کی تصاویر نہیں لی ۔بلکہ جب میری تصویر کافی حد تک بن گئی ۔تو اچانک میرے ذہن میں تصاویر لینے کا خیال ایا جن میں سے چند ایک اپ کے سامنے پیش کر رہی ہوں۔

20241217_235952.jpg

اس تصویر کو بنانے کے لیے پینسل اور پوائنٹر دونوں کا استعمال کیا جاتا ہے پوائنٹر کی بالکل باریک نوک لے کر اس کی نب اپلائی کی جاتی ہے اور باریک باریک ڈاٹس کو قریب قریب لگا کے شیڈ دے کے تصویر مکمل کی گئی ہے ۔

20241217_235340.jpg

20241217_234834.jpg

2gsjgna1uruv8X2R8t7XDv5HGXyHWCCu4rKmbB5pmEzjYSfVebNjZMeyaJVUpofQR9YFrhCq75tut6sxzYJKJoMfvjyZ7KCUrbHEs5RPxYHuqE3Jq4.jpeg

@dipi
@furqan
@khursheedanwar
برائے مہربانی آپ لوگ بھی اس مقابلے میں شریک ہوں۔

Sort:  
 yesterday 

Nice job!
This article is now being scheduled for featuring on our WOX channel on Telegram, https://t.me/woxchannel.

Everyone is also invited to join ChatSteemBot on Telegram through this link: https://t.me/SteemBot or scan the QR Code on the flyer below. Thanks.


WOX Channel Flyer


World of Xpilar Telegram Channel | Chat SteemBot on Telegram

Everyone can support this initiative by delegating some SP to @sbsupport. Thanks in advance.

50SP | 100SP | 200SP | 500SP | 1000SP | 2000SP | 5000SP

ٹیلیگرام ایک ایسی ایپ ہے جو کہ پاکستان میں وی پی این لگانے پر بھی نہیں چلتی لہذا مجھے ٹیلی گرام کو جوائن کرنے میں بہت پریشانی کا سامنا ہے اور میں ابھی تک اسٹیمیٹ کی کسی بھی کمیونٹی کا ٹیلی گرام جوائن نہیں کر پائی۔

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.25
JST 0.037
BTC 97089.33
ETH 3426.60
USDT 1.00
SBD 2.95