New competition, funny or weird vegetables 🍆 (part 15), Pakistan

in WORLD OF XPILAR2 days ago

السلام علیکم ،

اس دفعہ میں اس مقابلے میں کچھ نئی طرح کی تصاویر لے کے ائی ہوں۔

20250124_233502.jpg

20250117_154915.jpg

میں نے سبزی کو فلٹر لگا کے ایڈٹ کرنے کے بجائے خود ہی نئی شکل دے کے فنی شیپ دی ہے۔
اب اس الو کو دیکھیں اس میں ماچس کی تیلی لگا کر اس کو جلایا تاکہ ایک الگ ہی شکل نمایاں ہو۔

20250117_131436.jpg

ویسے تو یہ الو اپنے اپ ہی کافی عجیب سی شکل کا تھا۔

20250117_131500.jpg

ہمارے گھر میں زیادہ تر الو گاجر ٹماٹر یہی سبزی اتی ہے اس کے علاوہ پیاز اور لہسن بھی ہوتا ہے مگر جہاں کوئی عجیب سی سبزی نظر اتی ہے میں اس کی تصویر ضرور لیتی ہوں کیونکہ مجھے اس مقابلے میں شرکت کرنا اچھا لگتا ہے۔

AmRc67RgYaWTCbCd1L4AQP82AFWYYzZC15DpSZWeSYgzVNWJGK9QtKXc3zTNiAW4wgo8btkvV4YYSXh7zFvV4hS4QN4eK3GQC97CbfwPZxekuLpaigsjD7DpvhU1k3KXkBKsjLXATbP8C9wj5WMmu9WXnApczADt.png

@aysha,@muhammadfaisal,@roneyhafiz
کیا اپ لوگ بھی ہمارے ساتھ اس مقابلے میں کچھ نئی تصاویر کو شیئر کرنا پسند کریں گے؟

Coin Marketplace

STEEM 0.23
TRX 0.25
JST 0.038
BTC 105080.84
ETH 3340.47
SBD 4.09