💕💕THE DAIRY GAME || 06 .04 .2023

in Steem For Pakistan2 years ago

💕💕 بسم اللہ الرحمن الرحیم 💕💕
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

                               السلام علیکم 

تمام بہن بھائیوں کو سردار ساجد کی طرف سے السلام علیکم امید کرتا ہوں کہ جتنے بھی اس گروپ میں جڑے ہوئے لوگ ہیں اللہ پاک ان کو ہمیشہ خوش رکھے اور مشکلات سے دور فرمائے تمام میرے جتنے بھی دوست ہیں ان کو سولواں رمضان المبارک مبارک ہو یہ مبارک مہینہ پتہ نہیں چلا ہم سے بچھڑ رہا ہے کوشش کریں کہ جو مبارک مہینہ رہ گیا اس میں عبادات پر غور کریں اور اللہ سے مغفرت کی دعا مانگیی اور آگے جو ہ عشرہ ا رہا ہے اس میں شب رات تلاش کریں

IMG_20220519_185036_568.jpg

ائیے دوستو پہلے کی طرح آج بھی میں اپ لوگوں کے ساتھ اپنا کل کا گزرا ہوا دن شیئر کرنے جا رہا ہوں تو شروع کرتے ہیں دوستو کل سحری کے وقت مجھے گھر والوں نے اٹھایا میں لیٹ ہو گیا تھا جلدی جلدی اٹھا اور روزے کی نیت کی اور مکھن کے ساتھ کھانا کھایا اس کے بعد دعا پڑھیں اور نماز فجر مسجد کی طرف روانہ ہو گیا ہمارے گھر سےتقریبا پانچ یا دس منٹ لگتے ہیں مسجد میں یہ جاتے جاتےے نماز پڑھ کے اس کے بعد کچھ دیر ہماری مسجد میں درد ہوتا ہے اس کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہیں اور اس کے بعد گھر کی طرف روانہ ہو جاتے ہیں قبر ستان بی آتا ہے فاتحہ پڑھ کے آتے ہیں

![IMG_20230320_134204_5.jpg](

واپسی پر فزیکل ایکسائز وغیرہ کر لیتا ہوں اس کے بعد دو تین گھنٹے موبائل یوز کرتا ہوں پھر کم از کم ساڑھے آٹھ بجے اپنی ٹک شاپ پہ چلا جاتا ہوں ٹک شاپ کے قریب2 3 پرائیویٹ سکول ہیں جس سے ہماری آمدنی بہت اچھی ہو جاتی ہے اسی طرح ٹائم گزر جاتا ہے اور کچھ دیر کے بعد نماز ظہر کی اذان کا وقت ہو جاتا ہے اور پھر تازہ وضو کرکے مسجد کی طرف روانہ ہو جاتے ہیں نماز ظہر پڑھنے کے بعد گھر کی طرف روانہ کچھ دیر کے لیے کہلولا فرماتے ہیں اور اس کے بعد اچانک نمازعصر کی آواز کانوں میں پڑتی ہے اٹھ کے وضو کیا اور نماز عصر پڑھنے کے لیے مسجد تقوا روانہ ہوئے

Snapchat-682124128.jpg

نماز عصر پڑھنے کے بعد وہاں ہی بیٹھ جاتے ہیں کیونکہ ہماری ایک مسجد میں جماعت آئی ہوئی ہے جس کے پاس بیٹھ کر ہم دین کی باتیں سیکھنے ہیں اور اس کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہیں قرآن پاک کی تلاوت کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے کچھ دیر بیٹھنے کے بعد گھر کی طرف روانہ ہو جاتے ہیں کیونکہ گھر میں افطاری کا سامان لے کر آتے ہیں اور گھر والوں کی مدد کرتے ہیں اور جب گلی سے گھر کے قریب پہنچتے ہیں ہمیں پیاری پیاری خوشبو آتی ہیں کہیں پکوڑے کی اور سموسوں کی جب گھر میں گلی کی طرف گزرتا ہے تو زبردست قسم کی خوشبو آتی ہے کیونکہ ہر کوئی افطار کی تیاریوں میں مصروف رہتا ہے

IMG_20230406_183110_464.jpg

یوں ہی نماز مغرب کی اذان ہوئی تو سارے تیاریوں میں مصروف ہوں گے اور نیت کی اور روزہ افطار کیا رمضان المبارک کے ایک ایسا مہینہ ہے جب بھی یہ ہے اپنی برکتیں ساتھ لاتے ہیں اور پوری فیملی اکٹھے ہو کر افطار کرتی ہے نیت کی اور سب نے مل کر افطار کیا افطاری کے بعد نماز مغرب ادا کرنے کے لیے مسجد قباء کی طرف روانہ ہوئے اور بعد میں آکر کھانا کھایا اور کچھ دیر کے بعد نماز عشاء کے لئے وضو بنایا اور تراویح کے لیے مسجد تقوی کے لیے روانہ ہوگئے

IMG_20230406_183100_910.jpg

یہ تھی ہماری دن کی مصروفیات جو آپ کے ساتھ شئیر کی امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری ڈائری بہت اچھی لگی ہو گی

                                                                   💕💕   Allah afiz 💕💕
                                                             💕💕💕   Thanks for Reading💕💕💕
                                                                💕💕💕Be Regards sardarsajid💕💕💕

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 62066.10
ETH 2419.11
USDT 1.00
SBD 2.66