You are viewing a single comment's thread from:
RE: Weekly Contest - Best Diary Game | Tuesday routine by @hamidrizwan!
مجھے بہت خوشی ہوئی جو آپ نے میری مکمل پوسٹ پڑھی اور اس پر اپنی قیمتی رائے دی۔ جیسا کہ آپ نے بتایا کہ اپ آلو گوبھی کے سالن کو انڈین مووی میں دیکھتی ہے۔ تو یہ آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے۔ ہم اکثر گھر میں آلو گوبھی کا سالن بناتے ہیں۔ اور میں آپ کو بھی کہتا ہوں کہ آپ بھی اس کو ٹرائی کریں۔ اس کے بعد آپ نے یہ پوچھا کہ اپ کی سٹیپل فوڈ کون سی ہے؟ تو میں آپ کو بتاتا چلوں کہ بیف ہماری سٹیپل فوڈ ہے اس کے علاوہ ہمیں انرجی نہیں ملتی۔
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ہمیشہ اباد رہیں۔
جزاک اللہ اللہ حافظ
Wah....ini sangat luar biasa sekali teman, apakah kamu bisa meminta resep masakan kari dengan ibu anda untuk saya 🥰,
Sampaikan juga salam ku buat ibu anda, semoga ibu anda di beri keberkahan umur dan senantiasa sehat selalu,
Saya sangat rindu dengan masakan ibuku, namun beliau sudah lebih dulu berpulang menghadap sang pencipta, allahummaqfirlahu, semoga Allah SWT memudahkan segalanya
مجھے یہ سن کر بہت افسوس ہوا کہ آپ کی والدہ اس دنیا سے رخصت ہو گئی ہے۔ تو میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ (آمین) جی بالکل میں اپنی امی سے سالن کی ترکیب پوچھ کے آپ کو بتا دوں گا
Terimakasih atas doa terbaiknya teman, terimakasih sekali anda sangat baik kepada saya, semoga hari yang anda lewati selalu lancar