You are viewing a single comment's thread from:

RE: The Diary Game (29-04-2024) How I Spend My Sunday! By @hamidrizwan

in Steem For Pakistan4 months ago

جی بھائی بہت شکریہ میری پوسٹ پڑھنے کا اپ نے بالکل صحیح فرمایا کہ علی بھائی ایک بہت اعلی قسم کے انسان ہیں اور نیک شخصیت کی مالک ہیں اور اعلی شاعر بھی ہے میری دعا ہے کہ اللہ پاک ان کو ایک اچھا شاعر بنائے اور میری بہت سی دعائیں اپ کے لیے بھی ہیں کہ اپ بھی شاعری میں ایک بہت اچھا نام کمائیں گے اللہ تعالی ہمارا حامی و مددگار ہو

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 54642.70
ETH 2317.98
USDT 1.00
SBD 2.33