You are viewing a single comment's thread from:

RE: "One Picture And One Story Week #71".

بہت ہی خوبصورت کہانی اپ نے لکھی۔ میں اس کہانی کے اخلاقی سبق سے بہت متاثر ہوئی ہوں۔ دراصل کچھ بچوں کو بچپن میں اندھیرے سے واقعی بہت ڈر لگتا ہے ۔مجھے بھی اندھیرے میں ہر چیز اپنی طرف بڑھتی ہوئی محسوس ہوتی تھی۔ اور ہر دفعہ ایسا محسوس ہوتا جیسے کوئی مجھے ڈرا رہا ہے۔ مگر وقت کے ساتھ ساتھ یہ ڈر ا ختم ہو گیا ۔اور میرے اندر اندھیرے اور چیزوں سے ڈرنے کا خوف ختم ہوتا چلا گیا۔

Sort:  
 11 days ago 

Thank you very much for visiting 😊

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.24
JST 0.036
BTC 98963.34
ETH 3069.35
SBD 3.97