You are viewing a single comment's thread from:
RE: One Picture And One Story Week#70
بچے اپنے ماں باپ سے ہی سیکھتے ہیں اگر ماں باپ ہر وقت موبائل فون میں اور گیجٹس میں لگے رہیں گے تو بچے بھی یہی کریں گے اور اگر بچوں کو دوسری ایکٹیوٹیز دی جائیں باہر لے کر جایا جائے اور ان کو فزیکل ایکٹیوٹیز میں انوالو کیا جائے تو بچے ضرور لگیں گے کیونکہ وہ بچے ہی ہیں بڑے تھوڑی ہی ہیں بڑوں کو کسی کام پہ اکسانا اور لگانا مشکل ہوتا ہے بچوں کو ہر بات سمجھانا بھی اسان ہوتی ہے اور کسی کام کی طرف راغب کرنا بھی اذان ہوتا ہے۔
Ya itu memang benar, akan tetapi banyak orang tua sekarang yang membiarkan anak diam dengan gadget dari pada mengganggu aktivitasnya.
Semoga kita bisa membom anak kita kearah yang lebih baik dan bernilai positif