میں بھی شروع میں جب پوسٹ لکھا کرتی تھی تو میراجملہ دو دو دفعہ لکھا جاتا تھا ۔اسی طرح اپ کی پوسٹ میں بھی مجھے نظر ا رہا ہے کہ ایک جملہ دو دو دفعہ لکھا گیا ہے 🙃۔
مجھے لگتا ہے اپ چاول کھانے کی بہت شوقین ہے جب ہی دوپہر اور رات دو وقت اپ نے چاول کھانے میں خوشی محسوس کی۔