You are viewing a single comment's thread from:

RE: Nature Photography Weekly Photography Challenge 46 | by @Rony_Hafiz.

آپکی تمام تصاویر انوکھی ہیں۔ اور اپنی نوعیت کی منفرد تصاویر ہیں سب سے پہلی تصویر میں آپ نے batel leavesدکھائے ہیں۔جوکہ بہت ہی جاذب نظر ہیں۔ مگر میری نظر پس منظر میں نظر آتے درخت کے تنے پے رک گئ۔ جو کہ اللہ تعالی کی صناعی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

Coin Marketplace

STEEM 0.29
TRX 0.27
JST 0.044
BTC 99609.35
ETH 3677.92
SBD 2.86