"One Picture One Story #Week40"

in Steem For Pakistan14 days ago (edited)

IMG_20240625_141619_628.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

اسلام وعلیکم پیارے لوگوں!۔
امید کرتا ہوں آپ سب خیرو عافیت سے ہونگے ۔
آج کی پوسٹ ایک تصویر پر ایک کہانی کے عنوان سے ہے۔

عنوان

❤️ایک تصویر پر ایک کہانی

"پیارے لوگوں!تصویر میں نظر آنے والی "چائے۔
بس ایک چاہے ہی نہیں ۔
یہ محبت بھرے نور میں ایک پتی جو کہ کچھاوٹ دار مہک پر مشتمل ہے ۔
دوستوں دراصل بات ہوں ہے ۔
ایک شب رات کی سنگین ٹھنڈ سے دوچار ہو کر میں بیمار ہو گیا۔
اور ان دنوں میں چاہے کا بڑا عادی تھا ۔
ٹھنڈی رات تھی ایک کام کے سلسلے میں مجھے ایک کام کیلئے نکلنا پڑا۔
رات کی ٹھنڈ سے دوچار ہو کر جیسے ہی میں راستےپر ہلکے پھلکے قدم بڑھانے لگا تو مجھے علم ہوا کے میں کہیں جا رہا تھا ۔
مجھے دراصل کام شہر سے دور تقریباً 200 کلومیٹر کا سفر کرنا تھا ۔
میں بیمار ایک پھڑپھڑاتے ہوئے پرندے کیطرح مشکل سے اڑان بھرتا ہوا سفر کی ڈور کو ڈھیلا کرتا چلا گیا ۔
ایسے ہی رات کی تاریخ کمزور پڑنے لگی ۔
اور صبح کا سورج نکلنے لگ پڑا ۔
میں چونکے ایک نشے کا عادی تھا ۔
وہ نشہ بہت ہی خطرناک تھا۔
وہ نشہ چائے کا نشہ تھا ۔
جس کی بدولت جان تو نہیں جا سکتی مگر ا بھی نہیں سکتی ۔
میں کبھی ادھر منڈلا رہا تھا ۔کبھی ادھر منڈلا رہا تھا ۔مگر کوئی چاہے کا ہوٹل نظر نہیں آ رہا تھا ۔
نید نے آنکھوں کوایسے مست کر دیا تھا ۔
کہ میں خودکو بل کھاتی سڑک پر جہاز سمجھ رہا تھا ۔
جیسے ہی جنگ میں اعلان ہوا کے چائے ۔۔۔۔۔۔چائے!!!!۔
میں فورن جہاز کو سٹینڈ پر لگا کر ہوٹل کی جانب تیز آندھی کیطرح ہوٹل میں گھس گیا۔
آڈر والے کے کلام کرنے سے قبل ہی میں ملنگی چاہے کا آڈر دیے آیا ۔
اب اگر میں چاہے کو ایسے ہی بیان کر دیتا تو شاید کوئی نہ پڑھتا ۔
مگر بیمار کو شفایابی والی خبر ملی۔
اور چاہے سے جسم میں جان آئی ۔
یہ چائے میرے لیے ایک آخری موقع جیسی تھی۔
اگر جینا تھا تو چائے کو لازمی پینا تھا ۔
دراصل یہ سنگین سفر چاہے کا ہی تھا ۔
مگر اوپر ناول جیسا تجسس پیدا کرنا تھا ۔
شاید آپکو لگ بھی رہا ہو۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

کرکس
اصل اس رات بیماری کے برعکس ایک دوست کو ائیرپورٹ تک چھوڑ آنا تھا ۔
مگر میں چاہے کا عادی تھا اور سردی کی شدت کو کم کرنے کیلئے چاہے پینا چاہتا تھا ۔
مگر بدقسمتی سے سارا سفر ہو گیا ۔
جیسے ہی ہم ایک ریل گاڑی والے اسٹیشن کے قریب پہنچے ۔
تو ہمیں ایک ہوٹل نظر آیا جہاں کھڑا ہوا آدمی سدا لگا رہا تھا ۔
اس دن لگ رہا تھا چاہے پر پابندیاں لگی ہو جیسے۔
یا چائے کا بہران رونما ہو گیا ہو
ہم نے جیسے ہی چاہے پی ۔
ہمیں خوشی محسوس ہوئی ۔
اس دن علم ہوا کے چاہے کا عادی شخص بغیر چاہے کے رہ نہیں سکتا ۔
اور آپ بھی میری تائید کر دیں ۔
اگر میں سچ بول رہا ہوں ۔
اس چاہے نے ہمیں ایک نئ ذندگی بخشی ہاہاہاہاہاہاہا!!!!!۔

وسلام ملتے ہیں اگلی پوسٹ پر بتانا بس چاہ رہا تھا چائے سے محبت اور اہمیت ۔
فی امان اللہ ۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

یار دوستوں آؤ کہانی پڑھو ۔
اور شرکت کرو۔
@aliabid01
@hammad-historia
@hamidrizwan

Sort:  
 14 days ago 

السلام و علیکم بھائی کیا حال ہیں امید ہے آپ ٹھیک ہوں گے چائے پر اس سے خوبصورت تحریر ہو نہیں سکتی میں نے آپکی پوسٹ مکمل پڑھی ہے بہت سارے ایموشن سے بھر پور ہے آپ نےایک ایک پوائنٹ کو سٹوری میں بہت اچھے سے بیان کیا میں آپکے لیے دعا گو ہوں سلامت رہیں ❤️

 14 days ago 

ہاہاہاہا۔
جب کچھ نہ سمجھ آئے تو ادھر بھی پریکٹس کرتا رہتا ہوں ۔
بس سوچہ چاہے پر ایک کہانی لکھ دوں ۔

 14 days ago 

Masahallah. I also like tea. Just love it. Your way of explanation is owsome
Best of luck for the contest.

 14 days ago 

سلامت رہیں اور جیتے رہیں

Hi @aliraza51214,
I hope you are well. I really liked your post, as you described a tea in such a good way, its beauty increased. And it is true that if we are sick and we drink tea, our tiredness will go away and half of the disease will go away.
And it's good to know that you drank the tea and you got well. I hope you are well now.

 14 days ago 

میں نے چائے کو ایک کہانی کی صورت میں بیان کیا تاکہ پڑھنے والے کو ایک کہانی کے طور پر لگے مگر ایک اچھے نتیجے تک شاید نہ پہنچا سکا ہوں

چائےکی محبت میں بہتر کہانی

 13 days ago 

چائے کے بہت شوقین ہیں لیکن وہ چائے کو پکا کے پی جاتے ہیں لیکن پہلی دفعہ پینے والے کا کہانی سن رہا ہوں جس نے اس پے عنوان لکھ دیا۔

 13 days ago 

ہاہاہاہا ۔
چیزیں تجسس میں بیان کی جائیں تب ہی پڑھنے کے قابل ہوتی ہیں ۔ اس لیے تھوڑا خود چائے کو گھمایا پھریا ۔

 12 days ago 

That's a good story from you

You have did a good and great job 🖐️ I wish you best of luck dear

 11 days ago 

ہاہاہاہا
السلام علیکم ! بھائی مجھے آپ کی پوسٹ بہت پسند آئی ہے آپ سچ کہہ رہے ہو کہ چائے کا عادی شخص چائے کے بغیر بالکل نہیں رہ سکتا
گرمی میں فوت ہو جانا منظور ہے
لیکن گرمی میں ہی چائے چھوڑنا منظور نہیں
ہاہاہاہا

Bahtreen post mashallah.

 10 days ago 

Thanks for your participation. Best of luck for the contest.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 57050.09
ETH 3060.34
USDT 1.00
SBD 2.32