You are viewing a single comment's thread from:

RE: Contest : Key Elements of Strong Family Relationships.

اپ کی پوسٹ بڑ کے بہت اچھا محسوس ہوا۔ اپنی فیملی کی بونڈنگ کے بارے میں جو اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ،وہ بہت اچھے ہیں اس سے پتہ چلتا ہے کہ اپ ایک مضبوط فیملی بیک گراؤنڈ رکھتے ہیں۔ بچوں کی تربیت میں ماں باپ کا ذہن اور دل کا جوڑنا بہت ضروری ہے بچوں کو اپنے ساتھ جوڑے رکھنے کے لیے کمیونیکیشن کی سکلز بہت اہم کردار ادا کرتی ہیں اپس میں ایک دوسرے سے اپنے معاملات شیئر کرنا اور ان کو احسن طریقے سے درست کرنے سے بہت سارے پریشانیاں اور تکالیف دور ہو جاتی ہیں۔

Sort:  

Thank you very much for visiting and for a lovely comment. 🌹
I'm glad to know that you enjoyed my post🤗

Coin Marketplace

STEEM 0.23
TRX 0.25
JST 0.038
BTC 95511.18
ETH 3313.19
USDT 1.00
SBD 3.30