You are viewing a single comment's thread from:

RE: THE DIARY GAME|4-JULY-2024|A RANDOM DAY🌸

السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ اپ نے اپنے کیا ہوگا۔ واقعی اتنی سخت گرمیوں کے بعد ایک بارش کا جانا اللہ تعالی بہت بڑی نعمت ہے۔ بارش کی وجہ سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور اب کچھ اچھا محسوس ہو رہا ہے ہمارے ہاں بھی کافی بارش ائی ہے جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ انشاءاللہ انے والے دنوں میں بھی موسم خوشگوار رہے گا آپکی پوسٹ اچھی ہے ۔ اپ نے اپنے سارے ٹیم کو اور بہت اچھے سے شیئر کیا ہے

Sort:  

InshaAllah, Thank you for reading my post.

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 58906.95
ETH 2310.92
USDT 1.00
SBD 2.46