THIS CONSEST PHOTOGRAPHY OF FRUITS SHOP||WITH @faisalrajpoot||22/05/2021۔

in Steem Lifes4 years ago (edited)

Hello friends, I hope you are well and thank God I am well too. As you know what stem life is doing about photography. I went to the bazaar this evening to get some fruit. When I arrived I went to the fruit shop and there were all kinds of fruits and as you know it is watermelon season nowadays and there were watermelons in the shop.

اسلام علیکم دوستو امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے اور الحمداللہ میں بھی خیریت سے ہوں.جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ سٹیم لائف میں فوٹو گرافی کے متعلق کونسا سٹ کر رہا ہے.آج میں فروٹ لینے کے لئے شام کو بازار میں گیا بازار میں پہنچ کر میں نے فروٹ کی دکان کی طرف رخ کیا اور وہاں ہر قسم کے فروٹ پڑے تھے اور جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ آج کل تربو سیزن ہےاور تربوزہ دوکان میں ہے

IMG_20210522_203221.jpg

I went there and saw a lot of fruit. When I looked at the peaches, the peaches were red. And the peaches looked very good. And I also read Peaches and Aloo Bukhara with it which was full red and black in color. And it was also very sweet. And depending on the season, there were all kinds of fruits in this shop. As you know. Fruits grow depending on the season.

میں نے وہاں جا کر بہت سے فروٹ دیکھیں میری نظر آڑو کے او پر نظر پڑی تو آڑو سورخ دکھائی دے رہے تھے.اور آڑو بہت ہی اچھے لگ رہے تھے. اور آڑو اور اس کے ساتھ آلو بخارا بھی پڑھا تھا جو مکمل ریڈ اور بلیک کلر کا تھا.اور وہ بہت ہی میٹھا بھی تھا.اور موسم کے لحاظ سے اس دکان پر ہر قسم کے فروٹ پڑے
تھے.جیسا کہ آپ کو پتہ ہے.موسم کے لحاظ سے فروٹ اگتے ہیں

IMG_20210522_203013.jpg

The peaches looked very beautiful and the one I had with Aloo Bukhara also looked very beautiful and Aloo Bukhara is very accurate depending on the weather which happens in summer and many people make Aloo Bukhara syrup in summer. They drink it and some people buy it from the market. It is cold so this syrup is preferred in summer.

آڑو بہت خوبصورت دکھائی دے رہا تھا اور جو ساتھ میں آلو بخارا تھا وہ بھی بہت ہی زیادہ خوبصورت لگ رہا تھا اور آلو بخارا موسم کے لحاظ سے بہت ہی درست ہے جو گرمیوں میں ہوتا ہے اور بہت سے لوگ گرمیوں میں آلو بخارے کا شربت بنا کر پیتے ہیں اور کچھ لوگ بازار سے خریدے ہیں وہ ٹھنڈا ہوتا ہے اس لیے اس شربت کو گرمیوں میں پسند کیا جاتا ہے

IMG_20210522_202922.jpg

After that I went ahead and there I saw falsa which was looking very beautiful and verb sahib it was even more sour and sweet. Nowadays people drink falsa juice and many people like falsa.

اس کے بعد میں آگے کی طرف گیا اور وہاں پر میں نے فالسا دیکھا جو بہت ہی خوبصورت دکھائی دے رہا تھا اور فعل صاحب وہ اور ہی کھٹا میٹھا تھا.آج کل لوگ فالسے کا جوس بنا کر پیتے ہیں اور بہت سے لوگ فالسے کو پسند کرتے ہیں

IMG_20210522_203033.jpg

As you can see in the picture below, along with watermelon, mango and apple were also visible. They were full of red color which looked very beautiful. I was very happy to see it and thanked Allah Almighty. He has blessed us with so many blessings.

آپ نیچے تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ تربوز کے ساتھ ساتھ مینگو اور سیب بھی دکھائی دے رہے تھے.سے مکمل ریڈ کلر کے تھے جو بہت خوبصورت لگ رہے تھے اسے دیکھ کر میں بہت ہی زیادہ خوش ہوا اور اللہ تعالی کا شکر ادا کیا کے اس نے ہمیں اتنی ساری نعمتوں سے نوازا ہے

IMG_20210522_203236.jpg

You can see in the picture that there are all kinds of fruits including watermelon, aloe vera, and many other fruits including apricots which are very popular nowadays and apricots are very dusty. And inside of it is a seed called almond, and this almond is very sweet and people like apricots very much.

آپ پیکچر میں دیکھ سکتے ہیں کہ ہر قسم کے فروٹ پڑے ہیں جن میں تربوز، آلو بخارا،اور بھی بہت سے فروٹ پڑے ہیں جن میں خربانی بھی شامل ہے جو آج کل بہت ہی زیادہ پسند کی جاتی ہے اور خربانی بہت ہی مٹی ہوتی ہے اور اس کے اندر سے ایک بیج ہوتا ہے جسے بادام بھی کہتے ہیں اور یہ بادام بہت ہی میٹھا ہوتا ہے
اور لوگ خربانی بہت زیادہ پسند کرتے ہیں

IMG_20210522_203810.jpg

And I also bought apricots from the market and I picked one apricot from them and I opened the apricot and the seed came out of it, I broke it and the almond came out of it and I saw this and Allah Thanks to Allah Almighty for bestowing so many blessings on us and to tell this I ate and it was very sweet

اور میں نے بھی بازار سے خربانی خریدی اور ان میں سے میں نے ایک خربانی الگ کی اور میں نے خربانی کو کھولا اس کے اندر سے یہ بیج نکلا اس کو میں نے توڑا اور اس کے اندر سے بادام نکلا اور میں نے یہ دیکھ کر اللہ تعالی کا شکر ادا کیا کے اس نے ہمیں اتنی ساری نعمتوں سے نوازا ہے اور یہ بتانا میں نے کھایا اور یہ بہت ہی میٹھا تھا

اس کے بعد بہت زیادہ دیر ہو رہی تھی جس کی وجہ سے میں نے اپنے گھر جانے کا فیصلہ کر لیا اور پھر میں نے فروٹ خریدے اور اس کے بعد میں اپنے گھر واپس چلا گیا امید ہے کہ آپ کو یہ پوسٹ بہت ہی اچھی لگی ہو گی اور الحمدللہ اگلی پوسٹ کے ساتھ دوبارہ جلد ہی ملوں گا اور امید ہے کہ آپ لوگ خیریت سے ہو میں بھی خیریت سے ہوں اوکے اللہ حافظ

Sort:  

Beautiful Post

Thanks friend

Nice Photography of fruits.

Thanks dear sir

Thnks sir ji

Coin Marketplace

STEEM 0.22
TRX 0.25
JST 0.039
BTC 95759.82
ETH 3324.32
USDT 1.00
SBD 3.17