Introductionmyself m ranjha 17/03/2021

in Steem Future3 years ago (edited)

Hello friends, how are you sir, I hope you all are well and you are living a good life, friends, first of all I want to introduce myself that my name is Muhammad Ranjha and I am another Sharif I belong to a family and my village name is Chishti Qutb Din. Friends, I started my education from elementary school. From there I studied till 8thتھر class. After that I went to Basirpur and got admission in town school there. I passed the matriculation exam with my friends and after that and my friends I got admission in Depalpur. I passed the FA job exam there and after that I did my BA degree in college from Depalpur. Later friends I applied for the job and thank God I work in Punjab Food Authority saying computer operator and thank Allah Almighty that today I am living a happy life.اسلام علیکم دوستو کیسے ہو جناب سب ٹھیک ہامید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں بخیریت ہوں گے اور ایک اچھی زندگی گزار رہے ہوں گے تو دوستو سب سے پہلے میں آپ کو اپنا تعارف کروانا چاہتا ہوں کہ میرا نام محمد رانجھا ہے اور میں ایک اور شریف فیملی سے تعلق رکھتا ہوں اور میرے گاؤں کا نام چشتی قطب دین ہے دوستو میں نے اپنی تعلیم کا آغاز ایلیمنٹری اسکول سے کیا وہاں سے میں نے آٹھویں کلاس تک پڑھتا رہا اس کے بعد میں بصیرپور میں چلا گیا وہاں پہ ٹاون سکول میں داخلہ لیا اور وہ اسے دوستوں میں نے میٹرک کا امتحان پاس کیا اور اس کے بعد اور دوستوں میں نے دیپالپور میں داخلہ لے لیا ہے وہاں پہ ایف اے کام امتحان پاس کیا اور اس کے بعد دوستوں میں نے بی اے ڈگری کالج میں دیپالپور سے کیا اور اس کے بعد دوستوں میں نے جاب کے لیے اپلائی کیا اور الحمدللہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی میں جاب کرتا ہوں بتارہے کمپیوٹر آپریٹر اور اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آج میں ایک خوشگوار زندگی گزار رہا ہوں

20210214_081141.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 56516.28
ETH 2315.44
USDT 1.00
SBD 2.34