achievement1 @Waseem shahzsd My Introduction to Steemit Community

in Newcomers' Community4 years ago

IMG_20210406_114338.jpg

اسلام علیکم کیا حال ہے ٹھیک ٹھاک ہو سب خیریت سے ہیں امید کرتا ہوں سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے اللہ پاک آپ سب لوگوں کو خیر و عافیت سے رکھے اللہ پاک آپ لوگوں کو اس وبائی امراض سے محفوظ رکھے اللہ پاک کی رحمتیں نازل ہو آپ لوگوں پر ۔دوستوں ۔میرا نام وسیم شہزاد ہے میں میانوالی کی ایک گاوں دینے والی سے تعلق رکھتا ہوں ۔میرے والد کا نام ربنواز ہے ۔میرے والد صاحب آرمی میں تھے اب ریٹائرڈ ہو گئے ہیں ۔میں 15 جولائی 1997 میں دلے والی میں پیدا ہوا ۔میں نے میٹرک کا امتحان 2012 میں گورنمنٹ ہائی سکول دلے والی سے پاس کیا ۔اس کے بعد میں نے گورنمنٹ کالج آف کامرس میانوالی میں ایڈمیشن لیا ۔میں نے ڈی کام کا امتحان گورنمنٹ کالج آف کامرس سے 2014 میں پاس کیا ۔اس کے بعد میں نے بی کام ادھر ایڈمیشن لیا ۔میری بی کام کی ڈگری جاری تھی کہ میری آرمی میں کلرک کی جاب ہوگی ۔میں آرمی میں ٹریننگ کر رہا تھا میرے ساتھ ایک حادثہ پیش آگیا جس کی وجہ سے پھر میں نے آرمی سے ریزائن کردیا ۔پھر میں نے واپس آکر میانوالی یونیورسٹی میں بی بی اے آنرز میں ایڈمیشن لے لیا جو کہ ابھی تک جاری ہے میرا پانچویں سمسٹر ہے ۔میں نے پڑھائی کرنے کے ساتھ ساتھ ایک پرائیویٹ کمپنی میں جوب کر لیں میں ابھی تک اسی کمپنی میں جاب بھی کر رہا ہوں ساتھ ساتھ اپنی پڑھائی بھی جاری رکھی ہوئی ہے ۔میری دو بہنیں اور کوئی بھائی نہیں ہے ۔میرا بہترین مشغلہ ڈرائیونگ کرنا ہے ۔
میری فیورٹ گیم کرکٹ ہے ۔میں اپنے علاقہ کی ٹیم کا بالر بھی رہ چکا ہوں۔ہم لوگوں نے بہت سے ٹورنامنٹ کھیل رہے ہیں اور جیتے بھی ہیں اپنی والی ٹیم سے بھی ایک ٹورنامنٹ کھیل چکا ہوں ۔میرا فیورٹ شاعر علامہ محمد اقبال ہے ۔اور میری آئیڈیل
پرسنیلٹی قائد اعظم محمد علی جناح ہیں ۔

Uploading image #2...

Uploading image #3...

Sort:  
 4 years ago 

Hi @waseemshahzad, Welcome to Steemit!

Nice Introduction Post👌

Steemit is a blockchain-based social media Dapp (decentralized application) that creates communities where users are rewarded for sharing their voice. It's a new kind of attention economy.

To help make your experience more enjoyable, we made a list of useful tips, links, and fun games to play on the Steem Blockchain. Continue Reading..

(And thanks @steemingcurators and @cryptokannon for making the original post)

Do Not Forget To Follow @steemitblog & Twitter(Steemit) To Get The Latest Updates.


Cheers🍻
Let's Connect👉 @y0gi😁
#india #steemit #steemexclusive

 4 years ago 

We welcome you to this platform. We hope you will learn a lot from here and offer something good.

 4 years ago 

Hum apko is plate farm per welcome ktty hen mahnat aur lgan sa kam kren umeed ha aur apko mahnat ka apko acha natija mila ga welcome

You have been upvoted by haidermehdi a Steem Greeter from STEEM POD Project and we are voting with the Steemit Community Curator steemcurator03 account to support the newcomers coming into steemit.


Follow @steemitblog for the latest update on Steem Community and other writing challenges and contests

Congratulations !
You have successfully completed achievement 1 on "Verification Through Introduction". Your next task is to complete
Achievement 2 : Basic Security on Steem

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.25
JST 0.039
BTC 102320.22
ETH 3224.66
SBD 5.25