Achievement 1 through introduction by@ shafiullahz
My name is Muhammad Shafiullah
My father's name is Muhammad Abdullah. My father died in 1995. I have a younger brother and three sisters. I am 35 years old. My education is FA. I got my primary education from a government primary school in my area. And then I got my matriculation from Government Higher Secondary School in my area and I got my FA from Allama Iqbal Open University and I was unemployed for a long time then I got a job in Utility Store Corporation. The year will be service
میرا نام محمد شفیع اللہ ھے
میرے والد صاحب کا نام محمد عبداللہ ھے میرے والد صاحب کا انتقال 1995 میں ھوا تھا.میرا ایک چھوٹا بھاٸی اور تین بہنیں ھیں میری عمر 35 سال ھے میری تعلیم ایف اے ھے میں نے ابتدائی تعلیم اپنے علاقے کے گورنمنٹ پراٸمری سکول سے حاصل کی ھے اور پھر میٹرک تک تعلیم اپنے علاقے کے گورنمنٹ ھاٸیر سکینڈری سکول سے حاصل کی ھے اور ایف۔اے کی تعلیم میں نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے حاصل کی ھے اور میں کافی عرصہ بے روزگار رھا پھر مجھے یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن میں جاب ملی ھے میری چودہ سال سروس ھو گی ھے
My country's name is Pakistan, my province's name is Punjab province, and my district's name is Mianwali, and the village I live in is called Daliwali and my village is a very beautiful and green area and I was born in my area I have been. I like my area very much. I have a lot of friends and my dearest friend is Kashif. I spend a lot of time with him and we study together till matriculation. My friend also treats me well.
میرے ملک کا نام پاکستان ھے ،میرے صوبے کا نام صوبہ پنجاب ھے ،اور میرے ضلع کا نام میانوالی ھے ،اور میں جس گاٶں میں رھتا ھوں اس کا نام دلیوالی ھے اور میرا گاٶں بہت خوبصورت اور سر سبز علاقہ ھے اور میری پیداٸش اپنے علاقے میں ھوٸی ھے مجھے اپنا علاقہ بہت پسند ھے میرے بہت دوست ھیں اور میرا پیارہ پسندیدہ دوست کاشف ھے میں زیادہ وقت اس کے ساتھ گزارتا ھوں اور ھم ایک ساتھ میٹرک تک پڑھے ھیں میرا دوست بھی میرا ساتھ اچھا سلوک کرتا ھے
My hobbies are: I love volleyball and I am a good player of my team and we have won a lot of matches. Besides, I love photography. I often do photography in my free time. I like flowers very much. And I have made some beautiful flower photos
Friends, this was my introduction. Thank you
میرے شوق یہ ھیں مجھے والی بال کا بہت شوق ھے اور میں اپنی ٹیم کا اچھا کھلاڑی ھوں اور ھم نے بہت سارے میچ جیتے ھیں اس کے علاوہ مجھے فوٹو گرافی کا بہت شوق ھے میں اکثر فارغ وقت میں فوگرافی کرتا ھوں مجھے پھول بہت زیادہ پسند ھیں اور میں نے چند خوبصورت پھولوں کی فوٹو بناٸی ھیں
دوستوں یہ تھا میرا تعارف ۔شکریہ
شفیح بھاٸی اچیومنٹ 1بہت اچھی طرح لکھی ہے
Thanks
Congratulations !
You have successfully completed achievement 1 on "Verification Through Introduction". Your next task is to complete
Achievement 2 : Basic Security on Steem .
Ratings : 2
Thanks
Best of luck brother
Thanks
Good work
Thanks
Mashalllah bhai mobarak ho achievement1 kay lea good work Brother
thanks
شفیع بھائی آپ نے اچیمنٹ ون کی بہت اچھی انفارمیشن دی ھے
شکریہ
Hi, @shafiullahz,
Your post has been supported by @rypo01 from the Steem Greeter Team.