My achievement 1 : my first step introduction post .

in Newcomers' Community8 months ago (edited)

اسلام علیکم میرا نام محمد حسنین خان ہے میں پاکستان میں رہتا ہوں اور پاکستان میں ایک ضلع میانوالی ہے اس میں ایک گاؤں پائی خیل ہے اور میں گورنمنٹ ھائی سکول پائی خیل میں پڑھتا ہوں اور میں دسویں جماعت میں ھوں اور جس سکول میں میں پڑھتا ہوں اس سکول کا استاد جس کا نام یوسف ھارون خان ہے اس نے مجھے سٹمیٹ کے بارے میں گائیڈ کیا ہے اور آج ہی میں نے سٹمیٹ کو جوءن کیا ہے

IMG_20240305_103306.jpg

IMG_20240305_103258.jpg

ہم پانچ دوست ہیں ہم پانچوں نے سٹمیٹ کو جوائن کیا ہے اور ہم پانچوں کو سٹمیٹ میں بہت لگاؤ ہے اور ہم سب دوست ایک دوسرے کے ساتھ بھائیوں کی طرح رہتے ہیں سب کھیلوں میں ہم سب کو والی بال کھیل بہت پسند ہے اور ہم سب والی بال کے کھیل میں بہت اچھے ہیں اور ہم صبح سب دوست پانچ بجے اٹھتے ہیں وضو کرتے ہیں نماز قائم کرتے ہیں قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہیں اور پھر ناشتہ کرتے ہیں اور جب آٹھ بجتے ہیں تو ہم سب دوست اکھٹے ہوتے ہیں اور والی بال کھیلنے چلے جاتے ہیں اور دس بجے گھر واپس چلے آتے ہیں

IMG_20240305_103347.jpg

میرے والد صاحب ایک ڈرائیور ہیں وہ گاڑی چلاتے ہیں ہم تین بھائی ہیں اور تینوں سکول پڑھتے ہیں اور ہم تینوں اپنی تعلیم کو مکمل وقت دے رہیں ہیں تاکہ پڑھ لکھ کر کھچ بن جائیں اور میں نے سٹمیٹ کو جوائن کیا ہے اور آج میرا اکاؤنٹ بھی بن گیا ہے اور کھانے پینے والی اشیاء میں سے سیب اور دودھ بہت پسند ہے

IMG_20240228_101520.jpg

IMG_20240228_101502.jpg

IMG_20240228_092714.jpg

![IMG_20240228_092706.jpg](https://cdn.اور میں نے گھر میں کچھ گائیں رکھی ہوئی ہیں ان گائیں کو چارا ڈالتے ہیں پھر ان سے دودھ نکالتے ہیں اسی طرح ہم دودھ بیچ کر گھر کا نظام چلاتے ہیں اور میں نے کچھ کبوتر رکھے ہوئے ہیں ان کبوتروں کو دانہ پانی ڈالتا ہوں اور اوڑاتا ہوں کابوتر میرا پسندیدہ پریندا ہے میں نے ایک کتا رکھا ہوا ہے اور یہ کتا میں نے بچپن سے بڑا کیا ہے میں کتے سے بہت پیار کرتا ہوں خدا حافظ

شکریہ.com/DQmY6j9jK9Siw7Ca5MX8iuodsviUzm9x78o1BdrPmC2s9R8/IMG_20240228_092706.jpg)

IMG_20240228_092700.jpg

اور میں نے گھر میں کچھ گائیں رکھی ہوئی ہیں ان گائیں کو چارا ڈالتے ہیں پھر ان سے دودھ نکالتے ہیں اسی طرح ہم دودھ بیچ کر گھر کا نظام چلاتے ہیں اور میں نے کچھ کبوتر رکھے ہوئے ہیں ان کبوتروں کو دانہ پانی ڈالتا ہوں اور اوڑاتا ہوں کابوتر میرا پسندیدہ پریندا ہے میں نے ایک کتا رکھا ہوا ہے اور یہ کتا میں نے بچپن سے بڑا کیا ہے میں کتے سے بہت پیار کرتا ہوں خدا حافظ شکریہ

I am thank full to @yousafharoonkhan he is my teacher and guided me about steemit

Sort:  
 8 months ago 

بھائی آپ کی پوسٹ پڑھ کر بہت اچھا لگا آپ بھی جانوروں کا کام کرتے ہو اور میں بھی کرتا ہوں میں بھی ان کو چارہ ڈالتا ہوں اور دودھ نکالتا ہوں اللہ پاک آپ کو ترقی عطافرمائے

آمین اللہ آپ کو بھی ترقی دے

بہت اچھی پوسٹ ہے آپ کی کو اپ کو اللہ پاک کامیاب کرے

Loading...

Respected @khanveer
Aslam mu alakum
my dear student welcome to steemit and sorry i got late to reply you in your first introduction post, i am very much happy that my students are joining steemit, and i again repeat these words that steemit is best place to share thoughts, daily life , you all my students will enjoy this family,

many many thank you accepted my steemit invitation,

welcome to steemit and enjoy life . hope you all will show great life experience and original work here,

 8 months ago 

Welcome to the Steemit platform, hope you have a nice day here

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.20
JST 0.034
BTC 89640.94
ETH 3073.42
USDT 1.00
SBD 2.93