میرا تعارف

in Newcomers' Community3 years ago (edited)

تعریف اس رب العالمین کی جس نے ھم جیسی نا چیز کو پیدا کیا اسلام وعلیکم میری دعا ہے کہ آ پ جہاں بھی رھیں خوش رے میرا نام محمد کاشف خان ھے اور میں فسٹ اییر کا طالب ھو میں نے میڑک کی تعلیم الصفہ ماڈل سکول موچھ سے حاصل کی جس میں بہت سے قابل دید استاد موجود ہے اور پھر میں نے آ گئے تعلیم جاری رکھی اور آ گئے افسی کے لیے بھی اپنے سکول کا انتخاب کیا میرا سکول میرے گھر سے تین کیلومیٹر دور ھے اور میں اپنے موڑر سیایکل پر جاتا ھوں اور مجھے کرکٹ کا بہت شوق ھے اور پھر میں دوپہر کے وقت روانہ اتنی گھیم کہیلتے ھیں گیم سے انسان فٹ بھی رھیتا ھے

Sort:  

You've got a free upvote from witness fuli.
Peace & Love!

 3 years ago 

Welcome to steemit god blessu

Welcome to urducommunity

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 63476.24
ETH 2487.86
USDT 1.00
SBD 2.68